تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِیاز مَند" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِیاز مَند کے معانیدیکھیے
نِیاز مَند کے اردو معانی
صفت
- ارادت گزار ، خاکساری برتنے والا (متکلم اپنی نسبت یہ کلمہ کہتا اور لکھتا ہے)
- آرزو مند ، ملتجی ، مشتاق ؛ چاہنے والا۔
- فرماں بردار ، مطیع ، حکم ماننے والا
- حاجت مند ، خواہش مند۔
- وہ شخص جس کو کسی قابل احترام شخصیت کی خدمت میں باریابی کا شرف حاصل ہو
- ۔(ف)صفت۔ ۱۔ حاجت مند۔ خواہش مند۔محتاج ۲۔ آرزو مند۔ مشتاق ۳۔ وہ شخص جس کو کسی کی خدمت میں باریابی کا شرف حاصل ہو۴۔تواضع اور فروتنی کرنے والا۔ ؎
شعر
شاید نیاز مند کو حاصل نیاز ہو
حسرت سے تک رہا ہوں تری رہ گزر کو میں
English meaning of niyaaz-mand
Adjective
- supplicant, grateful, petitioner, humble or obedient servant
- supplicating, humble, obedient, needy
नियाज़-मंद के हिंदी अर्थ
विशेषण
- आज्ञाकारी, ताबेदार, परिचित, मुलाक़ाती, भक्त, फ़िदाई, मित्र, दोस्त ।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِیاز مَند)
نِیاز مَند
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔