تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیاز حاصِل کَرنا" کے متعقلہ نتائج

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

breach of trust

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیاز حاصِل کَرنا کے معانیدیکھیے

نِیاز حاصِل کَرنا

niyaaz haasil karnaaनियाज़ हासिल करना

محاورہ

Roman

نِیاز حاصِل کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کسی بڑے یا نئے آدمی سے ملاقات کرنا ، ملنا ، میل جول بڑھانا۔
  • ۔ملاقات کرنا۔ بزرگوں کی ملاقات کرنا۔ واقفیت بہم پہنچانا۔

Urdu meaning of niyaaz haasil karnaa

Roman

  • kisii ba.De ya ne aadamii se mulaaqaat karnaa, milnaa, mel jol ba.Dhaanaa
  • ۔mulaaqaat karnaa। buzurgo.n kii mulaaqaat karnaa। vaaqfiiyat baham pahunchaanaa

English meaning of niyaaz haasil karnaa

Compound Verb

  • meet someone big or new, pay one's respects (to)

नियाज़ हासिल करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • ۔मुलाक़ात करना। बुज़ुर्गों की मुलाक़ात करना। वाक़फ़ीयत बहम पहुंचाना
  • किसी बड़े या नए आदमी से मुलाक़ात करना, मिलना, मेल जोल बढ़ाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

breach of trust

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیاز حاصِل کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیاز حاصِل کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone