تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیاز حاصِل ہونا" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیاز حاصِل ہونا کے معانیدیکھیے

نِیاز حاصِل ہونا

niyaaz haasil honaaनियाज़ हासिल होना

محاورہ

نِیاز حاصِل ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • (کسی بڑے رتبے والے سے) شرف ِملاقات ہونا ، تعلق ہونا۔
  • ۔لازم۔

नियाज़ हासिल होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • (किसी बड़े रुतबे वाले से) शरफ़ इमलाक़ात होना, ताल्लुक़ होना
  • ۔लाज़िम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیاز حاصِل ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیاز حاصِل ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone