تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِیاز عاشِقی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِیاز عاشِقی کے معانیدیکھیے
نِیاز عاشِقی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تعلق ِعشق ، محبوب کی محبت ، عشق۔
شعر
لائق صد ناز ہے نیرؔ نیاز عاشقی
اپنی قسمت پر مجھے بھی ناز ہونا چاہئے
تاجؔ نیاز عاشقی راز نمود حسن ہے
جس پہ یہ راز کھل گیا خود ہی وہ راز ہو گیا
کیا بہار نقش پا ہے اے نیاز عاشقی
لطف سر رکھنے میں کیا سر رکھ کے مر جانے میں ہے
English meaning of niyaaz-e-'aashiqii
Noun, Feminine
- offering of love
नियाज़-ए-'आशिक़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- प्रेम में सौग़ात देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِیاز عاشِقی)
نِیاز عاشِقی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔