تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِیام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِیام کے معانیدیکھیے
نِیام کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خنجر یا تلوار وغیرہ رکھنے کا خول، غلاف شمشیر، میان
شعر
عشق کی تیغ جگردار اڑا لی کس نے
علم کے ہاتھ میں خالی ہے نیام اے ساقی
جیت کے کوئی آئے تب ہار کے کوئی آئے تب
جوہر تیغ شرم ہے اور نیام رنج ہے
ہمیں سے اپنی نوا ہم کلام ہوتی رہی
یہ تیغ اپنے لہو میں نیام ہوتی رہی
नियाम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ख़ंजर या तलवार का खोल या कवच, तलवार का ग़िलाफ़, मियान
نِیام کے مترادفات
نِیام سے متعلق محاورے
نِیام کے قافیہ الفاظ
نِیام کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِیام)
نِیام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔