تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیابَت خانَہ" کے متعقلہ نتائج

نِیابَت

۱۔ نائب کا کا م ، نائب ہونا ، خلافت ؛ جانشینی ، قائم مقامی ۔

نِیابَتی

نیابت (رک) سے منسوب یا متعلق ، عارضی ، عیوضی ؛ بطور قائم مقام ؛ نائبی کے طور پر ، مفروضہ

نِیابَت میں

بطور نمائندہ ؛ قائم مقامی کرتے ہوئے۔

نِیابَتِ حَق

اللہ تعالیٰ کا نائب ہونا ، قائم مقام ہونا ، سچائی کی ترجمانی۔

نِیابَتِ شاہی

قائم مقامی ِبادشاہ ؛ عارضی بادشاہت۔

نِیابَت خانَہ

سفارت خانہ ، مندوب کا سرکاری مستقر

نِیابَتِ رَسُول

رسول کا نائب ہونا ؛ مراد : دینی تعلیم و تبلیغ ، ہدایت کا کام نیز (تصوف میں) مرشد ہونا۔

نِیابَتِ سَلطَنَت

ملک پر حکومت کرنا ، دورِ حکومت۔

نِیابَتِ خُداوَندی

اللہ تعالیٰ کا نائب ہونا ، خلافت اللہ ، نیابت ِالٰہی۔

نِیابَت فَرمانا

نمائندگی کرنا، ترجمانی کرنا نیز قائم مقامی کرنا

نِیابَت میں لینا

ماتحتی میں لینا ، معاون یا نائب بنانا ، اسسٹنٹ بنانا۔

نِیابَتِ اِلٰہِیَّہ

رک : نیابت الٰہی۔

نِیابَتانَہ

بطور نمائندہ ، نمائندگی یا ترجمانی کرتے ہوئے ، نمائندوں کے ذریعے ؛ قائم مقامی سے۔

نِیابۃً

بطور نمائندگی ؛ قائم مقامی کے طور پر (اصالتاً کے برعکس)۔

نِیابَتاً

بطور نمائندگی ؛ قائم مقامی کے طور پر (اصالتاً کے برعکس)۔

نِیابَتی قَبضَہ

(قانون) مقرر کردہ نمائندے کے ذریعے قبضہ۔

نِیابَتی اِدارَہ

نمائندہ ادارہ ، منتخب ادارہ (مثلاً پارلیمنٹ)۔

نِیابَتی حُکُومَت

پارلیمانی طرز حکومت ، حکومت بذریعہء نمائندگان۔

نِیابَت کرنا

represent (someone)

نِیابَتی زَرِ کاغَذی

(معاشیات) زرکاغذی ، مالی تمسک ، مالی دستاویز ، (حصص ، پرائز بونڈ وغیرہ) جو اصل زر کے قائم مقام ہوتے ہیں۔

نِیابَتی شُورائی نِظام

مشورے کے ذریعے چلایا جانے والا نظام حکومت، شورائیت، خلافت

نِیابَتِ اِلہٰی

اللہ کا نائب ہونا ، خلیفہ ہونا ۔ جانشین ہونا۔

رِشْتَۂ نِیابَت

جانشینی یا اقائم مقامی کا تعلق ، سلسلہ

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیابَت خانَہ کے معانیدیکھیے

نِیابَت خانَہ

niyaabat-KHaanaनियाबत-ख़ाना

وزن : 12222

  • Roman
  • Urdu

نِیابَت خانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سفارت خانہ ، مندوب کا سرکاری مستقر

Urdu meaning of niyaabat-KHaana

  • Roman
  • Urdu

  • sifaarat Khaanaa, manduub ka sarkaarii mustaqar

English meaning of niyaabat-KHaana

Noun, Masculine

नियाबत-ख़ाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दूतावास, सिफ़ारत ख़ाना, प्रतिनिधि का सरकारी ठिकाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیابَت

۱۔ نائب کا کا م ، نائب ہونا ، خلافت ؛ جانشینی ، قائم مقامی ۔

نِیابَتی

نیابت (رک) سے منسوب یا متعلق ، عارضی ، عیوضی ؛ بطور قائم مقام ؛ نائبی کے طور پر ، مفروضہ

نِیابَت میں

بطور نمائندہ ؛ قائم مقامی کرتے ہوئے۔

نِیابَتِ حَق

اللہ تعالیٰ کا نائب ہونا ، قائم مقام ہونا ، سچائی کی ترجمانی۔

نِیابَتِ شاہی

قائم مقامی ِبادشاہ ؛ عارضی بادشاہت۔

نِیابَت خانَہ

سفارت خانہ ، مندوب کا سرکاری مستقر

نِیابَتِ رَسُول

رسول کا نائب ہونا ؛ مراد : دینی تعلیم و تبلیغ ، ہدایت کا کام نیز (تصوف میں) مرشد ہونا۔

نِیابَتِ سَلطَنَت

ملک پر حکومت کرنا ، دورِ حکومت۔

نِیابَتِ خُداوَندی

اللہ تعالیٰ کا نائب ہونا ، خلافت اللہ ، نیابت ِالٰہی۔

نِیابَت فَرمانا

نمائندگی کرنا، ترجمانی کرنا نیز قائم مقامی کرنا

نِیابَت میں لینا

ماتحتی میں لینا ، معاون یا نائب بنانا ، اسسٹنٹ بنانا۔

نِیابَتِ اِلٰہِیَّہ

رک : نیابت الٰہی۔

نِیابَتانَہ

بطور نمائندہ ، نمائندگی یا ترجمانی کرتے ہوئے ، نمائندوں کے ذریعے ؛ قائم مقامی سے۔

نِیابۃً

بطور نمائندگی ؛ قائم مقامی کے طور پر (اصالتاً کے برعکس)۔

نِیابَتاً

بطور نمائندگی ؛ قائم مقامی کے طور پر (اصالتاً کے برعکس)۔

نِیابَتی قَبضَہ

(قانون) مقرر کردہ نمائندے کے ذریعے قبضہ۔

نِیابَتی اِدارَہ

نمائندہ ادارہ ، منتخب ادارہ (مثلاً پارلیمنٹ)۔

نِیابَتی حُکُومَت

پارلیمانی طرز حکومت ، حکومت بذریعہء نمائندگان۔

نِیابَت کرنا

represent (someone)

نِیابَتی زَرِ کاغَذی

(معاشیات) زرکاغذی ، مالی تمسک ، مالی دستاویز ، (حصص ، پرائز بونڈ وغیرہ) جو اصل زر کے قائم مقام ہوتے ہیں۔

نِیابَتی شُورائی نِظام

مشورے کے ذریعے چلایا جانے والا نظام حکومت، شورائیت، خلافت

نِیابَتِ اِلہٰی

اللہ کا نائب ہونا ، خلیفہ ہونا ۔ جانشین ہونا۔

رِشْتَۂ نِیابَت

جانشینی یا اقائم مقامی کا تعلق ، سلسلہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیابَت خانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیابَت خانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone