تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِویدَن" کے متعقلہ نتائج

عَرِیضَہ

عمر، رشتے یا رتبے میں چھوٹے کی جانب سے بڑے کو لکھا جانے والا خط؛ عرضی، عرضداشت

عَرِیضَہ دینا

عریضہ دریا میں ڈالنا

عَرِیضَہ نِگار

خط لکھنے والا، عرضی لکھنے والا، درخواست گزار

عَرِیضَہ گُزار

عرض کرنے والا، عرضی دینے والا، درخواست گزار، عرضی بھیجنے والا

عَرِیضَہ تَہنِیَت

خوش آمدید کا ایڈریس یا خطبہ .

عَرِیضَۂ نِیاز

ایسا خط جس میں عقیدت و ارادت کا اظہار ہو ، بزرگوں یا حُکّام کو لکھا جانے والا خط .

عَرِیضَۂ مَسْتُور

خفیہ خط

حامِل عَرِیضَہ

चिट्ठी अपने पास रखनेवाला, जो किसी के पास अपने काम के लिए या किसी के लिए चिट्ठी ले जाय ।।

دَرِیا میں عَرِیضَہ ڈالْنا

(عو) حضرت فاطمہ ، خواجہ خضر ، پریوں یا امامِ مہدی کے نام کی عرضی لکھ کر اس میں اللہ سے کوئی مُراد مانگنے کے لیے دریا میں بہا دینا.

دَرِیا میں عَرِیضَہ دینا

(عو) حضرت فاطمہ ، خواجہ خضر ، پریوں یا امامِ مہدی کے نام کی عرضی لکھ کر اس میں اللہ سے کوئی مُراد مانگنے کے لیے دریا میں بہا دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں نِویدَن کے معانیدیکھیے

نِویدَن

nivedanनिवेदन

نیز : نِیویدَن

اصل: سنسکرت

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

نِویدَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عرض، گزارش، درخواست؛ بنتی، پرارتھنا
  • سپاس نامہ، نوٹس، درخواست، اعلان
  • بتلانا، بتانا، عرض کرنا، گزارش کرنا، نیز مشتہر کرنا، شائع کرنا
  • کسی کو کوئی چیز احترام کے ساتھ دینا، نذر
  • شیوجی کا ایک نام

Urdu meaning of nivedan

Roman

  • arz, guzaarish, darKhaast; bantii, paraarthnaa
  • sipaas naama, noTis, darKhaast, a.ilaan
  • batlaanaa, bataanaa, arz karnaa, guzaarish karnaa, niiz mushtahir karnaa, shaay karnaa
  • kisii ko ko.ii chiiz ehtiraam ke saath denaa, nazar
  • shiivjii ka ek naam

English meaning of nivedan

निवेदन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नम्रतापूर्वक किसी से कुछ कहना; प्रार्थना, आवेदन, विनती
  • शिवजी का एक नाम
  • समर्पण

نِویدَن کے مترادفات

نِویدَن کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَرِیضَہ

عمر، رشتے یا رتبے میں چھوٹے کی جانب سے بڑے کو لکھا جانے والا خط؛ عرضی، عرضداشت

عَرِیضَہ دینا

عریضہ دریا میں ڈالنا

عَرِیضَہ نِگار

خط لکھنے والا، عرضی لکھنے والا، درخواست گزار

عَرِیضَہ گُزار

عرض کرنے والا، عرضی دینے والا، درخواست گزار، عرضی بھیجنے والا

عَرِیضَہ تَہنِیَت

خوش آمدید کا ایڈریس یا خطبہ .

عَرِیضَۂ نِیاز

ایسا خط جس میں عقیدت و ارادت کا اظہار ہو ، بزرگوں یا حُکّام کو لکھا جانے والا خط .

عَرِیضَۂ مَسْتُور

خفیہ خط

حامِل عَرِیضَہ

चिट्ठी अपने पास रखनेवाला, जो किसी के पास अपने काम के लिए या किसी के लिए चिट्ठी ले जाय ।।

دَرِیا میں عَرِیضَہ ڈالْنا

(عو) حضرت فاطمہ ، خواجہ خضر ، پریوں یا امامِ مہدی کے نام کی عرضی لکھ کر اس میں اللہ سے کوئی مُراد مانگنے کے لیے دریا میں بہا دینا.

دَرِیا میں عَرِیضَہ دینا

(عو) حضرت فاطمہ ، خواجہ خضر ، پریوں یا امامِ مہدی کے نام کی عرضی لکھ کر اس میں اللہ سے کوئی مُراد مانگنے کے لیے دریا میں بہا دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِویدَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِویدَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone