تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِواس اَسْتھان" کے متعقلہ نتائج

اَسْتھان

دیوتاؤں کے رہنے سہنے کی متبرک جگہ، مقدس مقام، زیارت گاہ، تیرتھ، مندر

اَسْتھانی

(لسا نیات) وہ زبان جس میں نحوی تعلق جملے میں لفظ کے مقام سے ظاہر ہو ، غیر ترکیبی یا محلی زبان

اَسْتھان کَرْنا

قیام کرنا، ٹھہرنا، پڑاو کرنا

بَھے اَسْتھان

خوف کی جگہ ، خطرے کی جگہ ، خطرے کا موقعہ .

گاؤں اَسْتھان

گانو کی آبادی کی جگہ چاہے آباد ہو یا غیر آباد

جَنَم اَسْتھان

جائے پیدائش، مقام ولادت، مسقط الراس، وطن، دیس

پاک اَسْتھان

کھانا پکانے کا مقام، باورچی خانہ، مطبخ

نِواس اَسْتھان

رہنے کی جگہ، مکان، گھر

مَنْدر اَسْتھان

(موسیقی) پہلی سپتک کا نام، سر کا سب سے نچلا درجہ

راج اَسْتھان

دارالحکومت، پائے تخت، راجدھانی

اردو، انگلش اور ہندی میں نِواس اَسْتھان کے معانیدیکھیے

نِواس اَسْتھان

nivaas-asthaanनिवास-स्थान

اصل: سنسکرت

وزن : 121221

  • Roman
  • Urdu

نِواس اَسْتھان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رہنے کی جگہ، مکان، گھر

Urdu meaning of nivaas-asthaan

  • Roman
  • Urdu

  • rahne kii jagah, makaan, ghar

निवास-स्थान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रहने की जगह, मकान, घर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَسْتھان

دیوتاؤں کے رہنے سہنے کی متبرک جگہ، مقدس مقام، زیارت گاہ، تیرتھ، مندر

اَسْتھانی

(لسا نیات) وہ زبان جس میں نحوی تعلق جملے میں لفظ کے مقام سے ظاہر ہو ، غیر ترکیبی یا محلی زبان

اَسْتھان کَرْنا

قیام کرنا، ٹھہرنا، پڑاو کرنا

بَھے اَسْتھان

خوف کی جگہ ، خطرے کی جگہ ، خطرے کا موقعہ .

گاؤں اَسْتھان

گانو کی آبادی کی جگہ چاہے آباد ہو یا غیر آباد

جَنَم اَسْتھان

جائے پیدائش، مقام ولادت، مسقط الراس، وطن، دیس

پاک اَسْتھان

کھانا پکانے کا مقام، باورچی خانہ، مطبخ

نِواس اَسْتھان

رہنے کی جگہ، مکان، گھر

مَنْدر اَسْتھان

(موسیقی) پہلی سپتک کا نام، سر کا سب سے نچلا درجہ

راج اَسْتھان

دارالحکومت، پائے تخت، راجدھانی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِواس اَسْتھان)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِواس اَسْتھان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone