تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِشْتَرْ زَنِی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِشْتَرْ زَنِی کے معانیدیکھیے
اصل: فارسی
دیکھیے: نِشْتَر زَن
نِشْتَرْ زَنِی کے اردو معانی
اسم
- نشتر زن کا کام یا پیشہ، فصادی یا نشتر چلانے کا عمل
شعر
نشان زخم پہ نشتر زنی جو ہونے لگی
لہو میں ظلمت شب انگلیاں بھگونے لگی
نگاہ ناز کی مستانہ یہ نشتر زنی کیسی
بوقت فصد رگ زن بھی رگ جاں دیکھ لیتے ہیں
نشتر زنی تو شیوۂ ارباب فن نہیں
ان دل جلوں کو بات یہ سمجھانا چاہئے
English meaning of nishtar-zanii
Noun
- the act or profession of phlebotomist
निश्तर-ज़नी के हिंदी अर्थ
संज्ञा
- शल्यचिकित्सा का काम या पेशा
نِشْتَرْ زَنِی کے مترادفات
نِشْتَرْ زَنِی سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِشْتَرْ زَنِی)
نِشْتَرْ زَنِی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔