تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِشَسْت و بَرخاسْت" کے متعقلہ نتائج

مُنصِف

انصاف کرنے والا انسان، عادل

مُنصِفی

انصاف، انصاف کے ساتھ فیصلہ، فیصلہ، تصفیہ

مُنْصِفانَہ

جو انصاف پر مبنی ہو اور اس میں مطلق جانب داری نہ کی جائے، انصافاً، از روئے انصاف، عادلانہ، ٹھیک ٹھیک

مُنصِف مِزاج

جس کی طبیعت میں انصاف ہو، عدل سے کام لینے والا

مُنْصِفِ دَوراں

سارے زمانے کا منصف، بہت بڑا منصف

مُنصِفی ہونا

منصفی کرنا (رک) کا لازم ، عدل ہونا ۔

مُنصِفی مِلنا

منصفی کا عہدہ حاصل ہونا، منصف مقرر ہونا

مُنصِفی اُٹھنا

عدل باقی نہ رہنا ، ناانصافی ہونا ۔

مُنْصِفی کا اِمتِحان

جج کے عہدہ کا امتحان

مُنصِفی شَرط ہے

انصاف کرنا چاہئے، اگر انصاف سے دیکھا جائے

مُنصِفی اُٹھ جانا

عدل باقی نہ رہنا ، ناانصافی ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِشَسْت و بَرخاسْت کے معانیدیکھیے

نِشَسْت و بَرخاسْت

nishast-o-barKHaastनिशस्त-ओ-बर्ख़ास्त

اصل: فارسی

وزن : 122221

  • Roman
  • Urdu

نِشَسْت و بَرخاسْت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اٹھنا بیٹھنا
  • اٹھنے بیٹھنے کا طورطریقہ، مجلسی ادب آداب
  • میل ملاقات، صحبت، ہم نشینی، مجلس

Urdu meaning of nishast-o-barKHaast

  • Roman
  • Urdu

  • uThnaa baiThnaa
  • uThne baiThne ka taur tariiqa, majlisii adab aadaab
  • mel mulaaqaat, sohbat, hamanshiinii, majlis

English meaning of nishast-o-barKHaast

Noun, Feminine

  • manners, etiquette

निशस्त-ओ-बर्ख़ास्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उठना-बैठना
  • उठने-बैठने का ढंग, सभा के शिष्टाचार
  • मेल-मिलन, साहचर्य, साहचरता, सभा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنصِف

انصاف کرنے والا انسان، عادل

مُنصِفی

انصاف، انصاف کے ساتھ فیصلہ، فیصلہ، تصفیہ

مُنْصِفانَہ

جو انصاف پر مبنی ہو اور اس میں مطلق جانب داری نہ کی جائے، انصافاً، از روئے انصاف، عادلانہ، ٹھیک ٹھیک

مُنصِف مِزاج

جس کی طبیعت میں انصاف ہو، عدل سے کام لینے والا

مُنْصِفِ دَوراں

سارے زمانے کا منصف، بہت بڑا منصف

مُنصِفی ہونا

منصفی کرنا (رک) کا لازم ، عدل ہونا ۔

مُنصِفی مِلنا

منصفی کا عہدہ حاصل ہونا، منصف مقرر ہونا

مُنصِفی اُٹھنا

عدل باقی نہ رہنا ، ناانصافی ہونا ۔

مُنْصِفی کا اِمتِحان

جج کے عہدہ کا امتحان

مُنصِفی شَرط ہے

انصاف کرنا چاہئے، اگر انصاف سے دیکھا جائے

مُنصِفی اُٹھ جانا

عدل باقی نہ رہنا ، ناانصافی ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِشَسْت و بَرخاسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِشَسْت و بَرخاسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone