تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِشانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِشانَہ کے معانیدیکھیے
نِشانَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تیر یا گولی وغیرہ مارنے کی جگہ، وہ علامت جو تیر وغیرہ مارنے کے لیے بنائی جائے، ہدف
- گولی یا تیر وغیرہ چلانے کی مہارت
- جس پر وار کیا جائے یا ضرب لگائی جائے یا جسے دکھ دیا جائے
- نشانی، نشان (قدیم)
- ٹھہرنے کی جگہ، ٹھکانا، مقام، نازل ہونے کی جگہ
شعر
اب نہ غالبؔ سے شکایت ہے نہ شکوہ میرؔ کا
بن گیا میں بھی نشانہ ریختہ کے تیر کا
معصوم نظر کا بھولا پن للچا کے لبھانا کیا جانے
دل آپ نشانہ بنتا ہے وہ تیر چلانا کیا جانے
سب کو نشانہ کرتے کرتے
خود کو مار گرایا ہم نے
English meaning of nishaana
Noun, Masculine
- mark, target, aim
निशाना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- तीर या गोली आदि मारने की जगह, हदफ़, लक्ष्य, किसी पदार्थ को लक्ष्य बनाकर उसकी ओर किसी प्रकार का वार करने की क्रिया, वार
- गोली या तीर वग़ैरा चलाने की महारत या कौशल
- वह वस्तु या बिंदु जिस पर शस्त्र से आघात किया जाए, जिस पर वार किया जाए या जिसे दुख दिया जाए
- निशानी, चिह्न, निशान (प्राचीन)
- ठहरने की जगह, ठिकाना, आवास, मुक़ाम, नाज़िल या प्रकट होने की जगह
نِشانَہ کے مترادفات
نِشانَہ سے متعلق محاورے
نِشانَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِشانَہ)
نِشانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔