تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِشان اُٹھنا" کے متعقلہ نتائج

صِدِّیق

بہت سچ بولنے والا، ہمیشہ سچ بولنے والا

صِدِّیقِ اَکْبَر

حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کا لقب

صِدِّیقَہ

ہمیشہ سچ بات کہنے والی، بالخصوص حضرت عائشہ کا اور بالعموم حضرت فاطمۃ الزہرا اور حضرت مریم کا لقب

صِدِّیقی

حضرت ابوبکر صدیق سے منسوب نیز ان کی نسل کا.

صَدِّیقِین

بر گزیدہ ہستیاں ، اولیأ ، وہ لوگ جن پر خدا مہربان ہوا.

صِدِّیقان

(تصوف) صدیق (رک) کی جمع ، انبیأ کے سچے متبعین ، اولیا اللہ.

صِدِّیقانَہ

سچے لوگوں کی طرح ، سچائی کے ساتھ.

صِدِّیقِیَّت

سچائی ، صداقت ہونا ، اتباع (انبیأ کا).

صِدّّیقِیہ

(تصوف) حضرت ابوبکر صدیق کا طریقہ.

صَدَّقْتُ

(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) میں نے تصدیق کی ؛ مراد : درست ہے ، بجا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں نِشان اُٹھنا کے معانیدیکھیے

نِشان اُٹھنا

nishaan uThnaaनिशान उठना

محاورہ

مادہ: نِشان

دیکھیے: نِشان اُٹھانا

Roman

نِشان اُٹھنا کے اردو معانی

  • نشان اٹھانا کا لازم، جھنڈا بلند کرنا ، پرچم لہرانا
  • جھنڈا اٹھنا یا نکلنا

Urdu meaning of nishaan uThnaa

Roman

  • nishaan uThaanaa ka laazim, jhanDaa buland karnaa, parcham lahraanaa
  • jhanDaa uThnaa ya nikalnaa

निशान उठना के हिंदी अर्थ

  • निशान उठाना का अकर्मक, झंडा बुलंद करना, पर्चम लहराना
  • झंडा उठना या निकलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صِدِّیق

بہت سچ بولنے والا، ہمیشہ سچ بولنے والا

صِدِّیقِ اَکْبَر

حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کا لقب

صِدِّیقَہ

ہمیشہ سچ بات کہنے والی، بالخصوص حضرت عائشہ کا اور بالعموم حضرت فاطمۃ الزہرا اور حضرت مریم کا لقب

صِدِّیقی

حضرت ابوبکر صدیق سے منسوب نیز ان کی نسل کا.

صَدِّیقِین

بر گزیدہ ہستیاں ، اولیأ ، وہ لوگ جن پر خدا مہربان ہوا.

صِدِّیقان

(تصوف) صدیق (رک) کی جمع ، انبیأ کے سچے متبعین ، اولیا اللہ.

صِدِّیقانَہ

سچے لوگوں کی طرح ، سچائی کے ساتھ.

صِدِّیقِیَّت

سچائی ، صداقت ہونا ، اتباع (انبیأ کا).

صِدّّیقِیہ

(تصوف) حضرت ابوبکر صدیق کا طریقہ.

صَدَّقْتُ

(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) میں نے تصدیق کی ؛ مراد : درست ہے ، بجا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِشان اُٹھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِشان اُٹھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone