تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِشانِ راہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِشانِ راہ کے معانیدیکھیے
نِشانِ راہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ پتھر جو مسافت کا تعین کرنے اور رہنمائی کے لیے راستوں کے ساتھ لگائے جاتے ہیں، سنگ میل
شعر
چھوڑا ہے آندھیوں نے نہ باقی نشان راہ
پھر بھی میں تیرا نقش قدم ڈھونڈھتا رہا
نشان راہ سے بڑھ کر ہیں خواب منزل کے
انہیں بچانا ہے اور راہ پر بھی رکھنا ہے
نشان راہ دکھاتے تھے جو ستاروں کو
ترس گئے ہیں کسی مرد راہ داں کے لیے
English meaning of nishaan-e-raah
Noun, Masculine
- milestone
निशान-ए-राह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- रस्ते का पता, रस्ता किधर है यह पता, राह के मील, फ़र्लाग आदि का चिह्न
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِشانِ راہ)
نِشانِ راہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔