تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِشان قَدَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِشان قَدَم کے معانیدیکھیے
نِشان قَدَم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نشان پا، پانو کا نقش
- شاہی دور کا ایک اعزاز
شعر
نہ میرے دل نہ جگر پر نہ دیدۂ تر پر
کرم کرے وہ نشان قدم تو پتھر پر
ندی پہ چاند کا پرتو ترا نشان قدم
خط سحر پہ اندھیروں کا رقص تو ترا غم
جاتا ہے شک بھی کر گیا ہے وہم میں وہ شوخ
کوچے میں غیر ہی کے نشان قدم بھی ہے
English meaning of nishaan-e-qadam
Noun, Masculine
- foot steps
निशान-ए-क़दम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पाँव का चिह्न, पद-चिह्न
- शाही समय की एक उपाधि
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِشان قَدَم)
نِشان قَدَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔