تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِسبَت پَرْ دینا" کے متعقلہ نتائج

داد و سِتَد

کسی سے کوئی چیز لینا اور دینا، باہمی حِساب و کِتاب و معاملہ، لین دین

داد سِتَد

رک : داد و سِتَد .

رُقْعَہ داد و سِتَد

عرضی، درخواست، فریادی خط

تَوازُنِ داد و سِتَد

(معاشیات) کسی ملک کے بین الاقوامی لین دین کا توازن (اس میں درآمد برآمد کے علاوہ قرض وغیرہ دوسری مدیں بھی شامل ہیں).

اردو، انگلش اور ہندی میں نِسبَت پَرْ دینا کے معانیدیکھیے

نِسبَت پَرْ دینا

nisbat par denaaनिस्बत पर देना

محاورہ

Roman

نِسبَت پَرْ دینا کے اردو معانی

  • تشبیہہ دینا، نظیر ٹھیرانا، مشابہہ و مماثل قرار دینا
  • کسی سے تعلق ظاہر کرنا، مطابقت ثابت کرنا

Urdu meaning of nisbat par denaa

Roman

  • tashbiihaa denaa, naziir Thairaanaa, mashaabhaa-o-mumaasil qaraar denaa
  • kisii se taalluq zaahir karnaa, mutaabiqat saabit karnaa

निस्बत पर देना के हिंदी अर्थ

  • उपमा या उदाहरण देना, नज़ीर ठैराना, समान ठहराना, मुमासिल क़रार देना
  • किसी से संबंध स्थापित करना, किसी से ताल्लुक़ ज़ाहिर करना, अनुकूलता सिद्ध करना, मुताबिक़त साबित करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

داد و سِتَد

کسی سے کوئی چیز لینا اور دینا، باہمی حِساب و کِتاب و معاملہ، لین دین

داد سِتَد

رک : داد و سِتَد .

رُقْعَہ داد و سِتَد

عرضی، درخواست، فریادی خط

تَوازُنِ داد و سِتَد

(معاشیات) کسی ملک کے بین الاقوامی لین دین کا توازن (اس میں درآمد برآمد کے علاوہ قرض وغیرہ دوسری مدیں بھی شامل ہیں).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِسبَت پَرْ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِسبَت پَرْ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone