تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِسبَتِ اُوَیسی" کے متعقلہ نتائج

پِچھاڑی

پیچھے، جدائی میں، پیچھے پیچھے، عقب میں، بعد میں

پِچھاڑی لَگانا

گھوڑے کے پچھلے پان٘ووں کو رسی سے بان٘دھنا .

اَگاڑی پِچھاڑی لَگانا

رسیوں میں جکڑ دینا، پابندی عائد کرنا

اَگاڑی پِچھاڑی تُڑانا

گھبرا کر بھا گنا ، بندش یا پابندی سے اپنے آپ کو بچانا .

کُنْجْڑے کی اَگاڑی، قَسائی کی پِچھاڑی

کبڑیے کے یہاں جب سبزی خریدے تو ہوشیاری یہی ہے کہ پہلے خریدے اس لیے کہ کبڑیا پہلے صاف سبزی بیچتا ہے اور آخر میں خراب مال فروخت کرتا ہے اور قسائی کے یہاں جب گوشت خریدے تو آخر میں اس لیے کہ قسائی ابتدا میں خراب مال بیچتا ہے اور آخر میں اچھا مال فروخت کرتا ہے.

فَوج کی اَگاڑی، آندھی کی پِچھاڑی

فوج کا اگلا حصّہ اور آندھی کا پچھلا حصّہ زوردار ہوتا ہے

کُنجْڑَن کی اَگاڑی مارے قَصائی کی پِچھاڑی

کنجڑن کے ہاں اوّل وقت ترکاری تازی ہوتی ہے قصائی کے ہاں پچھلے وقت گوشت اچھا ہوتا ہے

کَلْوار کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی

شراب شروع میں خریدنی چاہیے اور گوشت آخر میں.

کَلواری کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی

شراب شروع میں خریدنی چاہیے اور گوشت آخر میں

کنجڑن (کنجڑے) کی اگاڑی (مارے) قصائی کی پچھاڑی

اگر آپ اچھی چیز خریدنا چاہتے ہیں تو ترکاری اول وقت اور گوشت آخر وقت خریدیں

ہاتھی کی اَگاڑی اور گھوڑے کی پِچھاڑی سے ڈَرنا چاہِیے

ہاتھی اور گھوڑے کی زد سے بچنا چاہیے

حاکِم کی اَگاڑی اَور گھوڑے کی پِچھاڑی نَہ کَھڑا ہو

دونوں طرح سخت نقصان ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں نِسبَتِ اُوَیسی کے معانیدیکھیے

نِسبَتِ اُوَیسی

nisbat-e-ovaisiiनिस्बत-ए-ओवैसी

وزن : 212222

Roman

نِسبَتِ اُوَیسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • غائبانہ محبت یا ارادت نیز غائبانہ بیعت ، کسی ذریعے کے بغیر رسول اکرم صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم سے اخذ ِفیض اور کسب روحانیت کرنا ، آں حضور صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم سے براہ ِراست استفادہ کرنے کا تعلق پیدا ہونا ، (حضرت اویس قرنی کو سرور ِکائنات صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم سے غائبانہ عشق پیدا ہوا ، جب آپ کے پاس یہ خبر پہنچی کہ غزوۂ احد میں آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کا دندان ِمبارک شہید ہو گیا تو آپ نے اپنے تمام دانت توڑ ڈالے یہ سوچ کر نہ معلوم (حضور صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کا) کون سا دانت شہید ہوا ہے ، چونکہ حضرت اویس قرنی ؓنے حضور صلی اﷲ علیہ وسلم کو نہیں دیکھا تھا لہٰذا نادیدہ عقیدت یا بیعت یا نسبت کو کہتے ہیں) ۔

Urdu meaning of nisbat-e-ovaisii

Roman

  • Gaaybaanaa muhabbat ya iraadat niiz Gaaybaanaa baiat, kisii zariiye ke bagair rasuul akram sillii allaah alaihi vaalhaa vasallam se aKhaz ifiiz aur kasab ruuhaaniyat karnaa, aa.n huzuur sillii allaah alaihi vaalhaa vasallam se baraahraast istifaada karne ka taalluq paida honaa, (hazrat uvais karnii ko suruur ikaa.inaatsillii allaah alaihi vaalhaa vasallam se Gaaybaanaa ishaq paida hu.a, jab aap ke paas ye Khabar pahunchii ki Gazvaa-e-ahd me.n aa.nhazarat sillii allaah alaihi vaalhaa vasallam ka dandaan ambaa ruk shahiid ho gayaa to aap ne apne tamaam daa.nt to.D Daale ye soch kar na maaluum (huzuur sillii allaah alaihi vaalhaa vasallam ka) kaun saa daa.nt shahiid hu.a hai, chuu.nki hazrat uvais karnii aune huzuur sillii allaah alaihi vasallam ko nahii.n dekhaa tha lihaazaa naadiida aqiidat ya baiat ya nisbat ko kahte hain)

English meaning of nisbat-e-ovaisii

Noun, Feminine

  • love or devotion for an unseen person, unseen love

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِچھاڑی

پیچھے، جدائی میں، پیچھے پیچھے، عقب میں، بعد میں

پِچھاڑی لَگانا

گھوڑے کے پچھلے پان٘ووں کو رسی سے بان٘دھنا .

اَگاڑی پِچھاڑی لَگانا

رسیوں میں جکڑ دینا، پابندی عائد کرنا

اَگاڑی پِچھاڑی تُڑانا

گھبرا کر بھا گنا ، بندش یا پابندی سے اپنے آپ کو بچانا .

کُنْجْڑے کی اَگاڑی، قَسائی کی پِچھاڑی

کبڑیے کے یہاں جب سبزی خریدے تو ہوشیاری یہی ہے کہ پہلے خریدے اس لیے کہ کبڑیا پہلے صاف سبزی بیچتا ہے اور آخر میں خراب مال فروخت کرتا ہے اور قسائی کے یہاں جب گوشت خریدے تو آخر میں اس لیے کہ قسائی ابتدا میں خراب مال بیچتا ہے اور آخر میں اچھا مال فروخت کرتا ہے.

فَوج کی اَگاڑی، آندھی کی پِچھاڑی

فوج کا اگلا حصّہ اور آندھی کا پچھلا حصّہ زوردار ہوتا ہے

کُنجْڑَن کی اَگاڑی مارے قَصائی کی پِچھاڑی

کنجڑن کے ہاں اوّل وقت ترکاری تازی ہوتی ہے قصائی کے ہاں پچھلے وقت گوشت اچھا ہوتا ہے

کَلْوار کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی

شراب شروع میں خریدنی چاہیے اور گوشت آخر میں.

کَلواری کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی

شراب شروع میں خریدنی چاہیے اور گوشت آخر میں

کنجڑن (کنجڑے) کی اگاڑی (مارے) قصائی کی پچھاڑی

اگر آپ اچھی چیز خریدنا چاہتے ہیں تو ترکاری اول وقت اور گوشت آخر وقت خریدیں

ہاتھی کی اَگاڑی اور گھوڑے کی پِچھاڑی سے ڈَرنا چاہِیے

ہاتھی اور گھوڑے کی زد سے بچنا چاہیے

حاکِم کی اَگاڑی اَور گھوڑے کی پِچھاڑی نَہ کَھڑا ہو

دونوں طرح سخت نقصان ہوتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِسبَتِ اُوَیسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِسبَتِ اُوَیسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone