Search results
Saved words
Showing results for "nisbat-e-ovaisii"
Meaning ofSee meaning nisbat-e-ovaisii in English, Hindi & Urdu
English meaning of nisbat-e-ovaisii
Noun, Feminine
- love or devotion for an unseen person, unseen love
نِسبَتِ اُوَیسی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- غائبانہ محبت یا ارادت نیز غائبانہ بیعت ، کسی ذریعے کے بغیر رسول اکرم صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم سے اخذ ِفیض اور کسب روحانیت کرنا ، آں حضور صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم سے براہ ِراست استفادہ کرنے کا تعلق پیدا ہونا ، (حضرت اویس قرنی کو سرور ِکائنات صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم سے غائبانہ عشق پیدا ہوا ، جب آپ کے پاس یہ خبر پہنچی کہ غزوۂ احد میں آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کا دندان ِمبارک شہید ہو گیا تو آپ نے اپنے تمام دانت توڑ ڈالے یہ سوچ کر نہ معلوم (حضور صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کا) کون سا دانت شہید ہوا ہے ، چونکہ حضرت اویس قرنی ؓنے حضور صلی اﷲ علیہ وسلم کو نہیں دیکھا تھا لہٰذا نادیدہ عقیدت یا بیعت یا نسبت کو کہتے ہیں) ۔
Showing search results for: English meaning of nisbateovaisee, English meaning of nisbateovaisi
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (nisbat-e-ovaisii)
nisbat-e-ovaisii
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone