تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِرہے گاؤں اُونٹ آیا لوگوں نے کَہا پَرمیشَر آئے" کے متعقلہ نتائج

مُتَعَلِّق

بارے میں، بابت

مُتَعَلِّق کَرنا

لگانا، ملانا، وابستہ کرنا، جوڑنا

مُتَعَلِّق ہونا

سپرد ہونا ، سونپا جانا ؛ ملنا ، شامل ہونا

مُتَعَلِّق رَکھنا

تعلق رکھنا ، نسبت رکھنا ۔

مُتَعَلِّقہ

متعلق، وابستہ، تعلق رکھنے والا، مذکورہ

مُتَعَلِّقِ فِعل

وہ کلمہ جو جملے میں فعل کی کیفیت، جگہ یا وقت وغیرہ ظاہر کرے، تابع فعل، تمیز

مُتَعَلِّقِ ذاتِ خاص

اپنی ذات سے نسبت رکھنے والا، نج کا، خانگی، اپنا

مُتَعَلِّقِین

اہل خانہ، گھر کے لوگ، بال بچے، رشتہ دار، دوست، احباب

مُتَعَلِّقات

ذیلی یا ماتحت علاقے یا اضلاع

مُتَعَلِّقَہ آدمی

صاحب ِمعاملہ شخص ، جس کا کام یا امر سے تعلق ہو ۔

مُتَعَلِّقہ دَفتَر

دفتر جس سے معاملہ کا تعلق ہو ، دفتر مذکور ۔

مُتَعَلِّقَہ رَسم

رسم جو متعلق ہو ۔

مُتَعَلِّقَہ عَورَت

صاحب ِمعاملہ عورت ، جس کا کام یا امر سے تعلق ہو ۔

مُتَعَلِّقَہ گُروُپ

گروہ یا جماعت جس کا مذکور ہو ، صاحب ِمعاملہ گروپ ۔

مُتَعَلِّقَہ مَوضُوع

کوئی عنوان یا سرخی جس کا تعلق ہو ، مذکورہ موضوع ۔

مُتَعَلِّقَہ مَعلُومات

معلومات جن کا تعلق ہو ، کسی امر یا بات کی بابت ضروری معلومات ۔

غَیر مُتَعَلِّق

لگاؤ نہ رکھنے والا، بے تعلق

مَسَرّاتِ مُتَعَلِّق

شیاں جو اصل چیز کی وجہ سے نہ ہوں مگر کسی اور متعلقہ شے کی وجہ سے ہوں

زَہر سے مُتَعَلِّق

toxic

اردو، انگلش اور ہندی میں نِرہے گاؤں اُونٹ آیا لوگوں نے کَہا پَرمیشَر آئے کے معانیدیکھیے

نِرہے گاؤں اُونٹ آیا لوگوں نے کَہا پَرمیشَر آئے

nirhe gaa.nv uu.nT aayaa logo.n ne kahaa parmeshar aa.eनिरहे गाँव ऊँट आया लोगों ने कहा परमेशर आए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نِرہے گاؤں اُونٹ آیا لوگوں نے کَہا پَرمیشَر آئے کے اردو معانی

  • بے وقوف آدمی یا کم علم آدمی کو ہر چیز عجیب لگتی ہے (اصل کہاوت یوں ہے : باؤلے گاؤں میں اونٹ آیا) ۔

Urdu meaning of nirhe gaa.nv uu.nT aayaa logo.n ne kahaa parmeshar aa.e

  • Roman
  • Urdu

  • bevaquuf aadamii ya kama.ilam aadamii ko har chiiz ajiib lagtii hai (asal kahaavat yuu.n hai ha baa.ole gaanv me.n u.unT aaya)

निरहे गाँव ऊँट आया लोगों ने कहा परमेशर आए के हिंदी अर्थ

  • बेवक़ूफ़ आदमी या कमइलम आदमी को हर चीज़ अजीब लगती है (असल कहावत यूं है : बाओले गांव में ऊंट आया)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَعَلِّق

بارے میں، بابت

مُتَعَلِّق کَرنا

لگانا، ملانا، وابستہ کرنا، جوڑنا

مُتَعَلِّق ہونا

سپرد ہونا ، سونپا جانا ؛ ملنا ، شامل ہونا

مُتَعَلِّق رَکھنا

تعلق رکھنا ، نسبت رکھنا ۔

مُتَعَلِّقہ

متعلق، وابستہ، تعلق رکھنے والا، مذکورہ

مُتَعَلِّقِ فِعل

وہ کلمہ جو جملے میں فعل کی کیفیت، جگہ یا وقت وغیرہ ظاہر کرے، تابع فعل، تمیز

مُتَعَلِّقِ ذاتِ خاص

اپنی ذات سے نسبت رکھنے والا، نج کا، خانگی، اپنا

مُتَعَلِّقِین

اہل خانہ، گھر کے لوگ، بال بچے، رشتہ دار، دوست، احباب

مُتَعَلِّقات

ذیلی یا ماتحت علاقے یا اضلاع

مُتَعَلِّقَہ آدمی

صاحب ِمعاملہ شخص ، جس کا کام یا امر سے تعلق ہو ۔

مُتَعَلِّقہ دَفتَر

دفتر جس سے معاملہ کا تعلق ہو ، دفتر مذکور ۔

مُتَعَلِّقَہ رَسم

رسم جو متعلق ہو ۔

مُتَعَلِّقَہ عَورَت

صاحب ِمعاملہ عورت ، جس کا کام یا امر سے تعلق ہو ۔

مُتَعَلِّقَہ گُروُپ

گروہ یا جماعت جس کا مذکور ہو ، صاحب ِمعاملہ گروپ ۔

مُتَعَلِّقَہ مَوضُوع

کوئی عنوان یا سرخی جس کا تعلق ہو ، مذکورہ موضوع ۔

مُتَعَلِّقَہ مَعلُومات

معلومات جن کا تعلق ہو ، کسی امر یا بات کی بابت ضروری معلومات ۔

غَیر مُتَعَلِّق

لگاؤ نہ رکھنے والا، بے تعلق

مَسَرّاتِ مُتَعَلِّق

شیاں جو اصل چیز کی وجہ سے نہ ہوں مگر کسی اور متعلقہ شے کی وجہ سے ہوں

زَہر سے مُتَعَلِّق

toxic

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِرہے گاؤں اُونٹ آیا لوگوں نے کَہا پَرمیشَر آئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِرہے گاؤں اُونٹ آیا لوگوں نے کَہا پَرمیشَر آئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone