تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِرالا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِرالا کے معانیدیکھیے
نِرالا کے اردو معانی
صفت
- الگ، علیحدہ، جدا، دور
- تنہائی، خلوت، تنہائی کا مقام، اکیلی جگہ
- ممتاز، نمایاں، امتیازی
- مختلف، ان میل، بے جوڑ
- عجیب وغریب، غیر معمولی، انوکھا، نادر، اچھوتا
- سنسان، ویرانہ، خالی، سونا
- صفت۔ مذکر۔ مونث کے لیے نرالی، سب سے الگ، سب سے جُدا
شعر
تیرا انداز نرالا سب سے
تیر تو ایک نشانے کیا کیا
مکتب عشق کا دستور نرالا دیکھا
اس کو چھٹی نہ ملے جس کو سبق یاد رہے
روز ہے درد محبت کا نرالا انداز
روز دل میں تری تصویر بدل جاتی ہے
English meaning of niraalaa
Adjective
- distinctive, outstanding
- singular, rare, odd, strange, quaint
- Kook, Quizzical
निराला के हिंदी अर्थ
विशेषण
- (स्थान) जहाँ कोई आदमी या बस्ती न हो।
- अनूठा, अनोखा, सब से अलग, अजीब
- एकांत और निर्जन।
- जो अपनी संरचना, स्वरूप एवं विशिष्टताओं आदि के कारण औरों से भिन्न हो; विलक्षण; अनूठा
- जिसके समान कोई दूसरा न हो; अद्वितीय; अनुपम
- जहाँ कोई मानवीय बस्ती न हो; निर्जन।
نِرالا کے مترادفات
نِرالا سے متعلق محاورے
نِرالا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِرالا)
نِرالا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔