تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نرمادیشور" کے متعقلہ نتائج

نرا

اکیلا ، تنہا ، واحد

نَرا

جلاہوں کی نلی جس پر سوت لپیٹ کر نال میں رکھتے ہیں، نلا

نِرا کاٹھ کا اُلُّو ہے

بڑا بے وقوف ہے

نِرا بَس کی گانْٹھ ہے

ازحد شرارتی ہے

نِراس ہونا

نااُمید ہونا ، محروم ہونا .

نِرا جَون پُور کا قاضی ہے

بڑا بے وقوف ہے

نَرَّہ

آلۂ تناسل، درخت کا تنا، فقیر، لہر، موج، چابی کا گھر، ہیجڑا، مخنث

نِراہار

جس نے کچھ نہ کھایا ہو، خالی پیٹ، روزے سے

نِرا عَقل کا دُشمَن ہے

سخت احمق ہے.

نِرالے

نرالا کی جمع نیز مغیرہ حالت، عجیب، انوکھے، سب سے الگ

نِرالی

الگ، علیٰحدہ، جدا

نِرالا

الگ، علیحدہ، جدا، دور

نِرا پُرا

خالصتاً پورے طور پر ، سراسر، محض ۔

نِرا بَرَن

بے پردہ ، کھلا ہوا ۔

نِرا کُھرا

رک : نرا پُرا ، صرف ۔

نِراجِیَّت

رک : نراج ، نراجی پن ۔

نِراسا

مایوسی، ناامیدی، یاس، محروم

نِراسی

مایوس، ناکام، ناامید

نِرانا

کھیت کو گھاس وغیرہ سے صاف کرنا

نِراجی

نراج سے منسوب یا متعلق، انتشار اور بدنظمی سے متعلق، نراج پیدا کرنے والا، نراج کا حامی (انگ : Anarchist) نیز افراتفری کا، انتشار بھرا، لاقانونیت پر مبنی

نِراس

ناامید، مایوس

نِراج

سیاسی افراتفری، طوائف الملوکی، لاقانونیت (انگ: Anarchy)

نِرال

الگ تھلگ، دور، تنہا، اکیلا

نراس کرنا

نا امید کرنا

نِراشا

مایوسی، ناکامی، ناامیدی

نِراش

رک : نراس ، ناامید ، مایوس ۔

نِرالا پَن

انوکھا پن، نرالا ہونے کی حالت، علیحدگی، اختلاف، ندرت، خصوصیت، اختصاص

نِراجی پَن

نراجی ہونے کی حالت ؛ (مجازاً) لامرکزیت ، پراگندگی ۔

نِرالَسی

جس میں آلسی یا سستی نہ ہو .

نَرایَن

خدا، پرمیشور، وشنو دیوتا کا لقب

نِرادر

contempt, scorn, disrespect, insult

نِرائی

نلائی، نکائی، خود رو گھاس پودے وغیرہ صاف کرنے کا کام، نرانے کرنے کی مزدوری

نَرّاد

شطرنج کا کھلاڑی ، چوسر کھیلنے کا ماہر ، شطرنجی ۔

نِراجَک

نراج سے منسوب یا متعلق ، ابتری کا ، انتشار بھرا ۔

نِر اَہَنکار

جس کو غرور نہ ہو ، بے غرور ۔

نِرامالُو

جنگلی سیب ، (لاط : Feronia elephantum)

نِراکَار

نرآکار، جس کی کوئی شکل و شباہت نہ ہو، بے نشان، مراد : خداوند تعالی

نِرادَر کَرنا

بے عزتی کرنا ، بے قدری کرنا ۔

نِرادھاری

رک : نرادھار ، بے سہارا ۔

نِراجِیَّت پَسَند

من مانی کرنے والا نیز انتشار پسند ۔

نِر اَبرَن

بغیر زیور ، بغیر سنگھار ۔

نِر اَنتَر

متواتر ، پے در پے ، لگاتار ، علی الاستعمال

نَر اَنگُشت

ہاتھ کا انگوٹھا ۔

نَر اَعضائے تَناسُل

(نباتیات) نر پھول کے تولیدی اعضا جو پھول کے بیچ میں ریشے جیسی ساختوں میں ہوتے ہیں

نِر اَپرادھ

بے قصور ، بے گناہ ، بے خطا ، معصوم .

نِر اَستھانی

بے مقام ، لامکاں ۔

نِر اَپرادھی

رک : نراپرادھ

نِر اَدِھیکار

(لفظاً) بے اختیار ؛ (مجازاً) چھوٹا ، کمتر ، ادنیٰ ، حقیر ۔

نَر اَنگُشتی

رک : نر انگشت

نَرہائی

بیلوں کا ریوڑ

نِرہَگُل

کبوتر کے برابر خاکی رنگ کا ایک پرند جس کی چونچ چتوڑے کی طرح موٹی اور مضبوط ہوتی ہے اس کی جڑ میں اوپر کی طرف ایک چھوٹی سی چونچ اور ہوتی ہے ایسی چونچ کسی اور جانور کی نہیں ہوتی یہ توتے کی طرح پھل کتر کتر کر کھاتا ہے ۔

نِرہے گاؤں اُونٹ آیا لوگوں نے کَہا پَرمیشَر آئے

بے وقوف آدمی یا کم علم آدمی کو ہر چیز عجیب لگتی ہے (اصل کہاوت یوں ہے : باؤلے گاؤں میں اونٹ آیا) ۔

جو نرا بھونرا

خلوت خانہ، تہ خانہ، کٹیا، قلعوں، محلوں کے اندر وہ گہرا تہ خانہ جس میں خفیہ خزانہ وغیرہ رکھا جاتا ہے

آگْری نَہ کھاگْری نِرا لاڈ ہی لاڈ

بغیرکچھ دیےصرف باتوں میں ٹالنا

پَسُو کا سَتانا نِرا پاپ کَمانا

جانور کو تکلیف دینا سخت گناہ ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نرمادیشور کے معانیدیکھیے

نرمادیشور

niraa-dishvarनिर्मा-दिश्वर

وزن : 22

Urdu meaning of niraa-dishvar

  • Roman
  • Urdu

English meaning of niraa-dishvar

  • Narmadeshwar Shiva Lingam-a lucky charm

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نرمادیشور)

نام

ای-میل

تبصرہ

نرمادیشور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone