Search results
Saved words
Showing results for "nipa"
Urdu words for nipa
nipa के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मशरिक़ बईद और मशरिक़ी हिंदूस्तान का एक ताड़ से से मिलता हुआ दरख़्त, fruticans Nipa ।
- इस के रस से बनाया जाने वाला नशा आवर मशरूब, ताड़ी।
nipa کے اردو معانی
اسم
- مشرق بعید اور مشرقی ہندوستان کا ایک تاڑ سے سے ملتا ہوا درخت، fruticans Nipa ۔.
- اس کے رس سے بنایا جانے والا نشہ آور مشروب، تاڑی۔.
Related searched words
napaa
اندازہ کیا ہوا ، وہ (چیز) جس کی پیمائش ہو چکی ہو ، ناپا ہوا ، معین ، محدود ، طے شدہ ، پیمائش کے مطابق ، ناپ کی ُرو سے صحیح و قطعی ۔
nipaT jaanaa
رک : نپٹنا ، فیصلہ ہونا ، طے پانا ، ختم ہونا ۔ امید کی جاتی تھی کہ معاملہ صلح و صفائی سے نپٹ جائے گا ۔
naape sau gaz phaa.De na ek gaz
اس شخص کی مذمت میں مستعمل ہے جو دریا دلی کا صرف مظاہرہ کرتا ہے دیتا دلاتا کچھ نہیں یعنی بہت کنجوس ہے ، زبانی جمع خرچ بہت ہے ہاتھ سے کچھ نہیں دیتا
na.ii-paa.ii
اعشاری سکے کا ایک پیسہ ، نیا پیسہ ؛ ایک روپئے کے سو پیسوں میں سے ایک پیسہ ، روپئے کا سواں حصہ ؛ پرانی پائی (جو ایک پیسے میں تین ہوتی تھیں) کے مقابل
napaa-napaayaa
ٹھیک ٹھیک نپا ہوا ، ناپ میں پورا ، پیمائش کے لحاظ سے بالکل درست (عموماً) جو قدرتی طور پر طے شدہ ہو ۔
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (nipa)
nipa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone