تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِکوئی کُن دُور اَنداز آب اُفتاد" کے متعقلہ نتائج

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّۃً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِکوئی کُن دُور اَنداز آب اُفتاد کے معانیدیکھیے

نِکوئی کُن دُور اَنداز آب اُفتاد

niko.ii kun duur andaaz aab uftaadनिकोई कुन दूर अंदाज़ आब उफ़्ताद

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نِکوئی کُن دُور اَنداز آب اُفتاد کے اردو معانی

  • نیکی کر اور پانی میں ڈال ؛ نیکی کر کے احسان مندی کا خیال نہیں کرنا چاہیے ، نیکی کر دریا میں ڈال

Urdu meaning of niko.ii kun duur andaaz aab uftaad

  • Roman
  • Urdu

  • nekii kar aur paanii me.n Daal ; nekii kar ke ehsaanmandii ka Khyaal nahii.n karnaa chaahi.e, nekii kar dariyaa me.n Daal

निकोई कुन दूर अंदाज़ आब उफ़्ताद के हिंदी अर्थ

  • नेकी कर और पानी में डाल , नेकी कर के एहसानमंदी का ख़्याल नहीं करना चाहिए, नेकी कर दरिया में डाल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّۃً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِکوئی کُن دُور اَنداز آب اُفتاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِکوئی کُن دُور اَنداز آب اُفتاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone