تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِکلے کَوڑی پھیرا کَرنے ساتھ میں صَندُوق پِٹارا" کے متعقلہ نتائج

تابُوت

وہ صندوق جس میں انسان کی لاش رکھی جاتی ہے، وہ صندوق جس میں لاش بند کر کے دفن کیا جاتا ہے

تابُوتی

تابوت (رک) سے منسوب ، تابوت میں تابوت نما.

تابُوت گَر

جنازہ تیار کرنے والا، تابوت بنانے والا

تابُوت گاڑی

(مسیحی) جنازہ لے جانے والی گاڑی

تابُوت خَانَہ

وہ کمرہ یا جگہ جہاں جنازہ رکھا جائے

تابُوتِ سَکِینَہ

وہ متبرک صندوق جس میں انبیا کے تبرکات رکھے جانا تسلیم کیے جاتے ہیں

تابُوت نِکَلْنا

تابوت نکالنا (رک) کا لازم

تابُوت نِکالْنا

ایک قسم کا تعزیہ بنا کر جلوس کی شکل میں لے جانا

تابُوت کَرنا

جنازہ یا تابوت بنانا

تابُوت اُٹْھنا

جنازہ نکلنا، جنازہ اٹھایا جانا

تابُوت بَنْنا

جنازہ تیار ہونا، لاش کی تیاری مکمل ہونا

تابُوت اُٹھانا

جنازہ لے جانا

تَخْتَۂ تابُوت

بیئر، تابوت

نَخلِ تابُوت

ایران میں مردہ کو لے جاتے وقت اس کے جنازے کو سجاتے ہیں یہ سجاوٹ 'نخل تابوت' کہلاتی ہے، ایک قسم کی آرائش جو مردوں کے تابوت پر کی جاتی ہے مثلا پھولوں کی ٹہنیاں یا ہری شاخ جو جوان مرگ کے تابوت کے سرہانے باندھی جاتی ہے

تَخْت یا تَخْتَۂ تابُوت

رک : تخت یا تختہ

تَخْتَۂ تابُوت پَرْ سُلانا

قتل کرنا، مارنا

تَخْت یا تَخْتَۂِ تابُوت

۔(ف) مثل۔ کامیابی یا موت۔

تَخْتَۂ تابُوت پَر سونا

مرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِکلے کَوڑی پھیرا کَرنے ساتھ میں صَندُوق پِٹارا کے معانیدیکھیے

نِکلے کَوڑی پھیرا کَرنے ساتھ میں صَندُوق پِٹارا

nikle kau.Dii pheraa karne saath me.n sanduuq piTaaraaनिकले कौड़ी फेरा करने साथ में संदूक़ पिटारा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نِکلے کَوڑی پھیرا کَرنے ساتھ میں صَندُوق پِٹارا کے اردو معانی

  • مفلسی میں ساز و سامان کی نمائش

Urdu meaning of nikle kau.Dii pheraa karne saath me.n sanduuq piTaaraa

  • Roman
  • Urdu

  • mufalisii me.n saaz-o-saamaan kii numaa.ish

निकले कौड़ी फेरा करने साथ में संदूक़ पिटारा के हिंदी अर्थ

  • मुफ़लिसी में साज़-ओ-सामान की नुमाइश

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تابُوت

وہ صندوق جس میں انسان کی لاش رکھی جاتی ہے، وہ صندوق جس میں لاش بند کر کے دفن کیا جاتا ہے

تابُوتی

تابوت (رک) سے منسوب ، تابوت میں تابوت نما.

تابُوت گَر

جنازہ تیار کرنے والا، تابوت بنانے والا

تابُوت گاڑی

(مسیحی) جنازہ لے جانے والی گاڑی

تابُوت خَانَہ

وہ کمرہ یا جگہ جہاں جنازہ رکھا جائے

تابُوتِ سَکِینَہ

وہ متبرک صندوق جس میں انبیا کے تبرکات رکھے جانا تسلیم کیے جاتے ہیں

تابُوت نِکَلْنا

تابوت نکالنا (رک) کا لازم

تابُوت نِکالْنا

ایک قسم کا تعزیہ بنا کر جلوس کی شکل میں لے جانا

تابُوت کَرنا

جنازہ یا تابوت بنانا

تابُوت اُٹْھنا

جنازہ نکلنا، جنازہ اٹھایا جانا

تابُوت بَنْنا

جنازہ تیار ہونا، لاش کی تیاری مکمل ہونا

تابُوت اُٹھانا

جنازہ لے جانا

تَخْتَۂ تابُوت

بیئر، تابوت

نَخلِ تابُوت

ایران میں مردہ کو لے جاتے وقت اس کے جنازے کو سجاتے ہیں یہ سجاوٹ 'نخل تابوت' کہلاتی ہے، ایک قسم کی آرائش جو مردوں کے تابوت پر کی جاتی ہے مثلا پھولوں کی ٹہنیاں یا ہری شاخ جو جوان مرگ کے تابوت کے سرہانے باندھی جاتی ہے

تَخْت یا تَخْتَۂ تابُوت

رک : تخت یا تختہ

تَخْتَۂ تابُوت پَرْ سُلانا

قتل کرنا، مارنا

تَخْت یا تَخْتَۂِ تابُوت

۔(ف) مثل۔ کامیابی یا موت۔

تَخْتَۂ تابُوت پَر سونا

مرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِکلے کَوڑی پھیرا کَرنے ساتھ میں صَندُوق پِٹارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِکلے کَوڑی پھیرا کَرنے ساتھ میں صَندُوق پِٹارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone