تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِکھار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِکھار کے معانیدیکھیے
نِکھار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱۔ تازگی ، شادابی ، صفائی ، اُجلا پن ۔
- ۲۔ (مجازاً) زیب و زینت ، بناؤ سنگار ۔
- ۳۔ رونق ، روپ ، حسن ۔
- ۳۔ (نیارا گری) سونا چاندی وغیرہ صاف کرنے کا مسالہ
شعر
جب کبھی کسی گل پر اک ذرا نکھار آیا
کم نگاہ یہ سمجھے موسم بہار آیا
English meaning of nikhaar
Noun, Masculine
निखार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सुंदरता, चारुता, चमक, कांति, जे़ब-ओ-ज़ीनत, बनाव-सिंगार
- सोना चाँदी आदि साफ़ करने का मसाला
نِکھار کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِکھار)
نِکھار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔