تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِکاحی نَہ بِیاہی، مُنْڈو بَہُو کَہاں سے آئی" کے متعقلہ نتائج

بَہو

بیٹے کی بیوی، زن پسر

بَہورو

وہ ڈھلون راستہ جس سے بیل چرسے کو کھینچْنے کے بعد کنْویں پر واپس آتے ہیں

بَہوری

दोबारा

بَہورا

رک : بوہرا.

بَہوری

دلھن کی طرح بناؤ سنگھار

بَہوڑَہ

وہ کھانا جو رخصت کے وقت دلہن کے یہاں سے دولہا کے ساتھ بیجھا جائے، ہوج.

بَہورْنا

پھرنا ، لوٹنا ، واپس آنا.

بَہوڑا

وہ کھانا جو رخصت کے وقت دلہن کے یہاں سے دولہا کے ساتھ بیجھا جائے، ہوج

بَہونڈا

گانو کی وہ زمین جو چوکیدار یا بھنڈاری کو کرایے پر یا مفت دی جائے

بَہو بیٹی تَکنا

غیر عورت پر بری نظر ڈالنا

بَہو بِیگم نام رَکھنا

اپنے آپ معزز اور بڑا بننا، فخریہ لقب اختیار کرنا

بَہووڑے کا کھانا

رک : بہوڑا .

بَھنیج بَہو

بھانْجے کی بیوی

بَڑی بَہو بڑا بَھاگ

بیوی عمر کی بڑی ہو تو قسمت اچھی ہوتی ہے

بَاوَجُودِ رَوِشِ عَامْ

in spite of common conduct, behaviour

شَرْم کی بَہو نِت بھوکی مَری

بے موقع تکلف اور شرم اکثر باعث تکلیف ہوتے ہیں، غیرت مند ہمیشہ نقصان اُٹھاتا ہے

پُھلّی لَگی نَہ پاپَڑی پَٹاک سے بَہو آ پَڑی

بے مشقّت کام پورا ہو جانا

جَب تَک بَہُو رَہی کُنواری ساس رَہی واری ، جَب بَہو گَئی بِیاہی پَڑ گَئی خُواری

جب تک شادی نہیں ہو جاتی ساس بہو کی بہت خاطر داری کرتی ہے شادی کے بعد ہو قدر نہیں رہتی.

ساس اُدَھلیا بَہو چھنَلْیا سُسْرا بھاڑ جھکاوے، پھر بھی دُولہا ساس بہو کو سیتا ستی بتاوے

اپنے گھر کی عورتوں کو کوئی بدچَلن نہیَں کہتا چاہے کیسی ہی کیوں نہ ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں نِکاحی نَہ بِیاہی، مُنْڈو بَہُو کَہاں سے آئی کے معانیدیکھیے

نِکاحی نَہ بِیاہی، مُنْڈو بَہُو کَہاں سے آئی

nikaahii na biyaahii, munDo bahuu kahaa.n se aa.iiनिकाही न बियाही, मुंडो बहू कहाँ से आई

نیز : نِکاحی نَہ بِیاہی نَہْرو بَہُو کَہاں سے آئی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نِکاحی نَہ بِیاہی، مُنْڈو بَہُو کَہاں سے آئی کے اردو معانی

  • کسی ناپسندیدہ شخص کے خواہ مخواہ کسی سے متوسل ہو جانے پر یا خواہ مخواہ رشتہ داری جتانے پر کہتے ہیں
  • نہ نکاح ہوا نہ بیاہ پھر یہ منڈی بہو کہاں سے آ گئی
  • جھوٹ موٹ کا رشتہ جوڑنا

Urdu meaning of nikaahii na biyaahii, munDo bahuu kahaa.n se aa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • kisii naapsandiidaa shaKhs ke KhvaahmaKhvaah kisii se mutavassil ho jaane par ya KhvaahmaKhvaah rishtedaarii jataane par kahte hai.n
  • na nikaah hu.a na byaah phir ye manDii bahuu kahaa.n se aa ga.ii
  • jhuuT moT ka rishta jo.Dnaa

निकाही न बियाही, मुंडो बहू कहाँ से आई के हिंदी अर्थ

  • किसी अप्रिय व्यक्ति के बिना कारण किसी से व्यवहारिक हो जाने पर या बिना कारण रिश्तेदारी जताने पर कहते हैं
  • न निकाह हुआ न विवाह फिर यह मुँडी बहू कहाँ से आ गई
  • झूठ-मूठ का रिश्ता जोड़ना

    विशेष निकाह= इस्लामी प्रथा से किया गया ब्याह।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَہو

بیٹے کی بیوی، زن پسر

بَہورو

وہ ڈھلون راستہ جس سے بیل چرسے کو کھینچْنے کے بعد کنْویں پر واپس آتے ہیں

بَہوری

दोबारा

بَہورا

رک : بوہرا.

بَہوری

دلھن کی طرح بناؤ سنگھار

بَہوڑَہ

وہ کھانا جو رخصت کے وقت دلہن کے یہاں سے دولہا کے ساتھ بیجھا جائے، ہوج.

بَہورْنا

پھرنا ، لوٹنا ، واپس آنا.

بَہوڑا

وہ کھانا جو رخصت کے وقت دلہن کے یہاں سے دولہا کے ساتھ بیجھا جائے، ہوج

بَہونڈا

گانو کی وہ زمین جو چوکیدار یا بھنڈاری کو کرایے پر یا مفت دی جائے

بَہو بیٹی تَکنا

غیر عورت پر بری نظر ڈالنا

بَہو بِیگم نام رَکھنا

اپنے آپ معزز اور بڑا بننا، فخریہ لقب اختیار کرنا

بَہووڑے کا کھانا

رک : بہوڑا .

بَھنیج بَہو

بھانْجے کی بیوی

بَڑی بَہو بڑا بَھاگ

بیوی عمر کی بڑی ہو تو قسمت اچھی ہوتی ہے

بَاوَجُودِ رَوِشِ عَامْ

in spite of common conduct, behaviour

شَرْم کی بَہو نِت بھوکی مَری

بے موقع تکلف اور شرم اکثر باعث تکلیف ہوتے ہیں، غیرت مند ہمیشہ نقصان اُٹھاتا ہے

پُھلّی لَگی نَہ پاپَڑی پَٹاک سے بَہو آ پَڑی

بے مشقّت کام پورا ہو جانا

جَب تَک بَہُو رَہی کُنواری ساس رَہی واری ، جَب بَہو گَئی بِیاہی پَڑ گَئی خُواری

جب تک شادی نہیں ہو جاتی ساس بہو کی بہت خاطر داری کرتی ہے شادی کے بعد ہو قدر نہیں رہتی.

ساس اُدَھلیا بَہو چھنَلْیا سُسْرا بھاڑ جھکاوے، پھر بھی دُولہا ساس بہو کو سیتا ستی بتاوے

اپنے گھر کی عورتوں کو کوئی بدچَلن نہیَں کہتا چاہے کیسی ہی کیوں نہ ہوں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِکاحی نَہ بِیاہی، مُنْڈو بَہُو کَہاں سے آئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِکاحی نَہ بِیاہی، مُنْڈو بَہُو کَہاں سے آئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone