تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِکاحِ ثانی" کے متعقلہ نتائج

آسُودَہ

جو آرام سے ہو، خوش دل، مطمئن

آسُودَہ تَن

جس كے جسم كو آسودگی حاصل ہو، جسے دنیا میں معیشت كی كوئی فكر نہ ہو۔

آسُودَہ حال

(دینوی حاجات سے) فارغ و مطمئن، خوش وقت یا خوش حال، فرخندہ حال، فارغ البال

آسُودَہ كار

كاموں كی طرف سے مطمئن اور نچنت۔

آسُودَہ حالی

خوش حالی، مالداری، امیری، بے فکری

آسُودَہ خاطِرْ

مطمئن بے فكر، فارغ البال، خوش حال

نا آسُودَہ

جس کو تسکین نہ ملی ہو، تشنۂ تکمیل

رُوحِ آسُودَہ

مُردہ جس کی رُوح آرام میں ہو.

کانا کُتَا پِیچ ہی سے آسُودَہ

غریب کو جو مل جائے غنیمت ہے

رَن٘جِ راہ سے آسُودَہ ہونا

رستے کی تکلیف کے بعد آرام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِکاحِ ثانی کے معانیدیکھیے

نِکاحِ ثانی

nikaah-e-saaniiनिकाह-ए-सानी

اصل: عربی

وزن : 12222

نِکاحِ ثانی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دوسرا نکاح، دوسرا عقد، دوسری شادی

English meaning of nikaah-e-saanii

Noun, Masculine

  • second marriage

निकाह-ए-सानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दूसरा ब्याह, पुनर्विवाह, पहले पति के मरने पर दूसरे व्यक्ति के साथ ब्याह

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِکاحِ ثانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِکاحِ ثانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone