تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیم تاریک" کے متعقلہ نتائج

خَصْلَت

عادت، خو، جبلت

خَصالَت

رک : خصلت .

پاکِیزَہ خَصْلَت

نیک اصل، نیک نیت، نیک دل

پاک خَصْلَت

روباہ خَصْلَت

دَرْویش خَصْلَت

وہ آدمی جس کی خصلتیں درویشوں کی طرح ہوں، سادہ مزاج

مَیمُون خَصلَت

جس کی عادتیں بندروں جیسی ہوں ؛ (مجازاً) ڈرپوک ، بزدل نیز بے ڈھنگا ۔

بُوم خَصْلَت

رات کو جاگنے والا اور دن کو سونے والا، ویرانہ، منحوس

دِیو خَصْلَت

رک ؛ دیو خصال.

فَرِشْتَہ خَصْلَت

فرشتوں جیسی عادت والا، نیک خصلت، معصوم صفت، متقی، پرہیزگار

بَد خَصْلَت

بری خصلتوں والا، جس کی عادتیں اچھی نہ ہوں، بری فطرت اور عادت والا، بد سیرت، بد اخلاق، بد مزاج، اکھڑ

دَرِنْدَہ خَصْلَت

بے رحم ، سنگدل ، ظلم ، شقی القلب.

خُو خَصْلَت لینا

عادت اخیتار کرنا ، طور طریق اپنانا .

نیک خَصلَت

اچھی عادتوں والا، نیک کردار، نیک طینت، پاک سیرت

مَلَک خَصلَت

فرشتوں کی سی خصلت رکھنے والا ، فرشتہ خصلت ، نیک خو ، نیک ، بے گناہ ، معصوم .

سَگِ خَصْلَت

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیم تاریک کے معانیدیکھیے

نِیم تاریک

niim-taariikनीम-तारीक

وزن : 21221

نِیم تاریک کے اردو معانی

صفت

  • جو کسی حد تک اندھیرے میں ہو ، آدھا روشن ، تھوڑا روشن تھوڑا تاریک ، کم روشنی والا (کمرا وغیرہ)
  • (کنا یۃً) مبہم ، غیر واضح ، پیچیدہ (کیفیت یا صورت ِحال وغیرہ) ۔

English meaning of niim-taariik

Adjective

  • semi-dark

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیم تاریک)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیم تاریک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone