تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِیم رَوشَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِیم رَوشَن کے معانیدیکھیے
نِیم رَوشَن کے اردو معانی
صفت
- کسی حد تک روشن، نیم تاریک، جو نہ تاریک ہو نہ روشن
شعر
غنیمت جانئے پھر نیم روشن
چراغ راہ سے اپنی گلی تھی
نیم روشن سیاہیاں ہر سو
اور ہوائیں سکوت پر خنداں
English meaning of niim-raushan
Adjective
- half-lit, semi dark
नीम-रौशन के हिंदी अर्थ
विशेषण
- किसी हद तक रोशन, अर्ध अंधकार , जो न अन्धेरा हो न रोशन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِیم رَوشَن)
نِیم رَوشَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔