تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِیم خواب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِیم خواب کے معانیدیکھیے
نِیم خواب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- آدھی نیند، نامکمل نیند، کچی نیند، سستی، اونگھ
صفت
- کچی نیند سے اٹھا ہوا، غنودہ، سویا سویا سا
شعر
ترے حواس پہ طاری تھا اب بچھڑ جانا
میں ہوش میں تھی مگر نیم خواب ہونا پڑا
نسیم صبح سے شاخیں ملیں تو میں سمجھا
کہ حسن عالم طفلی میں نیم خواب اٹھا
کب سے شعلوں پہ سو رہا تھا مگر
اب بھی وہ نیم خواب ہو جیسے
English meaning of niim-KHvaab
Adjective
- woke-up from the sleep, unconscious, sleepy
नीम-ख़्वाब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह आँख जिसमें कच्ची नींद से जगा देने की-जैसी लालिमा और मस्ती हो, अर्धसुप्त, आधी नींद, कच्ची नींद, ओंघ
विशेषण
- कच्ची नींद से उठा हुआ, अर्धसुप्त, सोया सोया सा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِیم خواب)
نِیم خواب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔