تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیم گُفْتَہ" کے متعقلہ نتائج

گفتہ

کہا ہوا

گفتاری

کہنا، بولنا، باتیں کرنا

گُف٘تار

بول چال، گفتگو، کلام

گُف٘تار کا غازی

صرف بات کرنے والا ، مُن٘ھ سے بہت کچھ کہے ؛ سخن عملًا کچھ نہ کرنے والا .

گُفتار دِل میں جَذْب ہونا

بات کا دل اُتر جانا ، بات کا دل پر اثر انداز ہونا .

گُف٘تار بُھول جانا

خاموش ہو جانا چُب ہو جانا ، لاجواب ہو جانا ، گویائی سلب ہو جانا .

نَگُفتَہ

بات جو نہ کہی گئی ہو، بے کہا ہوا، بے کہی بات

نا گُفتَہ

جو کہنے کے لائق نہ ہو، نہ کہا ہوا، ناقابل بیان، نگفتہ، بے کار، خراب، ناگفتہ بہ

گالی گُفْتا

باہمی گالی گلوچ ، تُو تُو میں میں ، باہم ایک دوسرے کو دشنام دینا.

نِیم گُفْتَہ

آدھا کہا ہوا، (مجازاً) مبہم، جو بات کچھ کہی جاچکی ہو، اور کچھ کہنا باقی ہو

نَاگُفْتَہ بِہ

(وہ بات یا حال) جس کا اعادہ بیان کرنے والے کے لیے بھی تکلیف دہ ہو، (مجازاً) بات جو نہایت خراب ہو، جس کا نہ کہنا ہی اچھا ہو

نا گُفتَہ بِہ حالات

حالات جو قابل بیان نہ ہوں یا جو بیان نہ کیے جا سکیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیم گُفْتَہ کے معانیدیکھیے

نِیم گُفْتَہ

niim-guftaनीम-गुफ़्ता

اصل: فارسی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

نِیم گُفْتَہ کے اردو معانی

صفت

  • آدھا کہا ہوا، (مجازاً) مبہم، جو بات کچھ کہی جاچکی ہو، اور کچھ کہنا باقی ہو

Urdu meaning of niim-gufta

  • Roman
  • Urdu

  • aadhaa kahaa hu.a, (majaazan) mubham, jo baat kuchh kahii ja chukii ho, aur kuchh kahnaa baaqii ho

English meaning of niim-gufta

Adjective

  • half-said

नीम-गुफ़्ता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आधा कहा हुआ, जो बात कुछ कही जा चुकी हो और कुछ कहना बाक़ी हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گفتہ

کہا ہوا

گفتاری

کہنا، بولنا، باتیں کرنا

گُف٘تار

بول چال، گفتگو، کلام

گُف٘تار کا غازی

صرف بات کرنے والا ، مُن٘ھ سے بہت کچھ کہے ؛ سخن عملًا کچھ نہ کرنے والا .

گُفتار دِل میں جَذْب ہونا

بات کا دل اُتر جانا ، بات کا دل پر اثر انداز ہونا .

گُف٘تار بُھول جانا

خاموش ہو جانا چُب ہو جانا ، لاجواب ہو جانا ، گویائی سلب ہو جانا .

نَگُفتَہ

بات جو نہ کہی گئی ہو، بے کہا ہوا، بے کہی بات

نا گُفتَہ

جو کہنے کے لائق نہ ہو، نہ کہا ہوا، ناقابل بیان، نگفتہ، بے کار، خراب، ناگفتہ بہ

گالی گُفْتا

باہمی گالی گلوچ ، تُو تُو میں میں ، باہم ایک دوسرے کو دشنام دینا.

نِیم گُفْتَہ

آدھا کہا ہوا، (مجازاً) مبہم، جو بات کچھ کہی جاچکی ہو، اور کچھ کہنا باقی ہو

نَاگُفْتَہ بِہ

(وہ بات یا حال) جس کا اعادہ بیان کرنے والے کے لیے بھی تکلیف دہ ہو، (مجازاً) بات جو نہایت خراب ہو، جس کا نہ کہنا ہی اچھا ہو

نا گُفتَہ بِہ حالات

حالات جو قابل بیان نہ ہوں یا جو بیان نہ کیے جا سکیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیم گُفْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیم گُفْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone