تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِیم بَرَہنَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِیم بَرَہنَہ کے معانیدیکھیے
نِیم بَرَہنَہ کے اردو معانی
صفت
- جس نے پورے کپڑے نہ پہنے ہوں ، جس کے جسم کا اوپری حصہ عریاں ہو ، آدھا ننگا ۔
شعر
ہوئے ہیں نیم برہنہ ہوس نے کھیتوں میں
دیا نہ موقع ہی پیدا کپاس ہونے کا
وو قوم ہی عجیب تھی تھے نیم برہنہ سبھی
ندامتیں تھیں کس کے پاس شرمسار کون تھا
English meaning of niim-barahna
Adjective
- semi-naked
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِیم بَرَہنَہ)
نِیم بَرَہنَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔