Search results
Saved words
Showing results for "niim-bar"
Meaning ofSee meaning niim-bar in English, Hindi & Urdu
نِیم بَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کشتی کا ایک دانو جس کا طریقہ یوں ہے کہ جب حریف پیچھے سے کمر پکڑ کر بائیں طرف کھڑا ہو تو پہلوان اپنا بایاں گھٹنا حریف کی داہنی ران کے پیچھے لے جائے اور اپنے بائیں ہاتھ کو حریف کے بائیں گھٹنے میں اندر سے ڈالے اور اپنے داہنے ہاتھ سے اُسی پیر کا موزہ پکڑ کر اندر کی طرف کھینچ کر حریف کو چت گرالے .
Showing search results for: English meaning of neembar, English meaning of nimbar
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (niim-bar)
niim-bar
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone