تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِیلَم پَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِیلَم پَری کے معانیدیکھیے
نِیلَم پَری کے اردو معانی
فارسی، سنسکرت - اسم، مؤنث
- (افسانوی کردار بطور تلمیح مستعمل) اندر سبھا میں راجا اندر کی محبوبہ، حسین نیلے رنگ کی پری جس کے پروں میں نیلم اور جواہر جڑے ہوتے تھے
- (مجازاً) نہایت خوبصورت عورت
شعر
یہ نیلی آنچ یا نیلم پری ہے
ہوا کی تان پر جو جھومتی ہے
ملال سایۂ دیوار یار کے آگے
شب طرب تری نیلم پری نہیں کوئی شے
یاد آتی جب کبھی احساس کی نیلم پری
گھر کے کالے دیو کا قصہ پرانا ہو گیا
English meaning of niilam-parii
Persian, Sanskrit - Noun, Feminine
- a fictional fairy used as an allusion to a very beautiful woman
नीलम-परी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- (काल्पनिक या पौराणिक किरदार) इंद्र सभा में राजा इंद्र की प्रेमिका, सुंदर नीले रंग की परी जिसके परों में नीलम और जवाहिर जड़े होते थे
- (लाक्षणिक) अत्यधिक सुंदर महिला, बहुत ख़ूबसूरत औरत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِیلَم پَری)
نِیلَم پَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔