تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیلام چَڑھنا" کے متعقلہ نتائج

نِیلام

بولیاں بول کر بیچنا، ہراج، لیلام، فروخت کا ایک طریقہ جس میں کسی چیز کی قیمت باآوازِ بلند بتائی جاتی ہے اور خواہش مند بولی لگاتے ہیں اور سب سے زیادہ بولی دینے والے کے ہاتھ وہ شے فروخت کی جاتی ہے

نِیلامِیَہ

نیلام کرنے والا ، نیلام کنندہ ، نیلام چی ۔

نِیلام گاہ

نیلام کرنے کی جگہ ، وہ مقام جہاں نیلام ہو ۔

نِیلام ہونا

نیلام کے ذریعے بکنا ، بولی پر فروخت ہونا

نِیلام کُنِندَہ

نیلام کروانے والا ، نیلام کا انتظام کرنے والا ، نیلام چی ۔

نِیلامی

نیلام سے منسوب، نیلام کیا جانا، نیلام کا عمل

نِیلامِ عام

وہ نیلام جس میں ہر شخص حصہ لے سکے

نِیلامبَری

(موسیقی) کافی ٹھاٹھ کے ایک راگ کا نام

نِیلامْبَر

جس نے گہرا نیلا لباس پہن رکھا ہو، نیلے کپڑے والا

نِیلام چی

نیلام کرنے والا شخص

نِیلام گَھر

وہ جگہ جہاں بولی بول کر چیزیں فروخت کی جاتی ہیں، وہ جگہ یا مقام جہاں نیلام ہوتا ہو، نیلامی کی جگہ

نِیلام دار

نیلام میں کامیاب بولی دینے والا ، کسی کی جائداد وغیرہ نیلام میں خریدنے والا شخص ۔

نِیلام کَرنا

بولی یا نیلام کے ذریعے فروخت کرنا، ہراج کرنا

نِیلام اُٹھنا

نیلام اُٹھانا (رک) کا لازم ؛ نیلام ہونا ، نیلام کیا جانا ۔

نِیلام بولنا

نیلام کے لیے بولی یا قیمت لگا دینا ، نیلام میں فروخت کرنا ؛ نہایت ارزاں یا بے توقیری سے فروخت کر دینا ۔

نِیلام مَنڈی

وہ بڑا بازار جہاں نیلام کی اشیا (عموماً استعمال شدہ) فروخت ہوتی ہوں ، نیلامی کی جگہ ۔

نِیلام اُٹھانا

بذریعہء نیلام فروخت کرنا ۔

نِیلام چَڑھنا

نیلام چڑھانا کا لازم

نِیلام کا مال

بے وقعت مال، کم قیمت مال

نِیلام چَڑھانا

رک : نیلام پر چڑھانا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نِیلام کَروانا

نیلام کرنا (رک) کا متعدی المتعدی ، کسی کے ذریعے نیلام کرانا ۔

نِیلام کی بولی

نیلام کے موقع پر کسی چیز کی وہ قیمت جو ایک خریدار دوسرے سے بڑھا کر بتاتا ہے ، بڑھا چڑھا کر بتائی جانے والی قیمت ۔

نِیلام کَر دینا

بولی یا نیلام کے ذریعے فروخت کرنا ، ہراج کرنا ؛ نہایت ارزاں یا بے توقیری سے فروخت کر دینا ۔

نِیلام بول دینا

نِیلام میں خَرِیدنا

بولی دے کر یا نیلامی کے ذریعے کوئی چیز خریدنا ؛ بہت ارزاں خریدنا ۔

نِیلام پُکارا جانا

فروخت کے لیے نیلام کی بولی سے قبل جس چیز کی نیلامی ہو اس کا نام اور نیلامی کی قیمت پکارنا ۔

نِیلام پَر چَڑھانا

نیلام کے ذریعے فروخت کرنا ، نیلام کرنا ، فروخت کرنا

نِیلام پَر چَڑھا دینا

نِیلامی بولنا

نیلام کے لیے بولی بولنا ، نیلام کے لیے اعلان کرنا ، جائداد وغیرہ فروخت کرنا ۔

نِیلامی کا کام

نیلام کرنے کا عمل ، نیلام کا کاروبار ، نیلامی ۔

نِیلامی پَر چَڑھا دینا

بے عزت کرنا ، بے آبرو کرنا ، بے وقعت اور بے قیمت ہونا ۔

نِیلامی میں خَرِیدنا

نیلام میں لینا ، بولی دے کر خریدنا ؛ کم قیمت میں خریدنا ۔

قَبالَۂ نِیلام

وہ بیع نامہ جو نیلام کرنے والا حاکم دے

اِشْتِہارِ نِیلام

sale or auction proclamation

اِخ٘تِتامِ نِیلام

(قانون) آخری بولی کے بعد نیلامی کا خاتمہ جس کے بعد قیمت میں زیادتی یا کمی نہ ہو سکے اور مال بولی بولنے والے کا ہو جائے

خَرِیدار نِیلام

purchaser from auction

ڈاک نِیلام

auction-sale

قِبالَۂِ نِیلام

certificate of auction sale

وُصُولِ نِیلام

وہ روپیہ جو کسی چیز کو نیلام کرنے سے حاصل ہوا ہو، وہ رقم جو کسی مطالبے میں کسی جائیداد وغیرہ کو نیلام کر کے وصول کی جائے

اِسْتِردادِ نِیلام

سرکاری طور پر نیلام کی منسوخی

ڈَچ کا نِیلام

نِیلام کا ایک طریقہ جس میں نِیلام پُکارنے والا وقفہ سے قیمت کو کم کرتا چلا جاتا ہے اور ایک بتی جو صرف پانچ منٹ تک چل سکتی ہے اس نیلام کے آغاز میں روشن کی جاتی ہے جس کے خاموش ہو جانے کے بعد کوئی سوال قبول نہیں کیا جاتا ، خریدار اپنا سوال پکارنے میں زیادہ دیر نہیں لگاتے.

بَکَس بَنْد نِیلام

ان چیزوں کا نیلام جن کے دیکھنے کی اجازت نہیں دی جاتی

تیغ کوں نِیلام کَرنا

تلوار کو غلاف میں رکھنا، قتل کے ارادے سے باز آنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیلام چَڑھنا کے معانیدیکھیے

نِیلام چَڑھنا

niilaam cha.Dhnaaनीलाम चढ़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نِیلام چَڑھنا کے اردو معانی

  • نیلام چڑھانا کا لازم
  • نیلام ہونا، کوئی چیز نیلام کے لیے پیش کی جانا

Urdu meaning of niilaam cha.Dhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • niilaam cha.Dhaanaa ka laazim
  • niilaam honaa, ko.ii chiiz niilaam ke li.e pesh kii jaana

English meaning of niilaam cha.Dhnaa

  • put up for auction

नीलाम चढ़ना के हिंदी अर्थ

  • नीलाम चढ़ाना का अकर्मक, नीलाम होना, कोई वस्तु नीलाम के लिए सामने की जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیلام

بولیاں بول کر بیچنا، ہراج، لیلام، فروخت کا ایک طریقہ جس میں کسی چیز کی قیمت باآوازِ بلند بتائی جاتی ہے اور خواہش مند بولی لگاتے ہیں اور سب سے زیادہ بولی دینے والے کے ہاتھ وہ شے فروخت کی جاتی ہے

نِیلامِیَہ

نیلام کرنے والا ، نیلام کنندہ ، نیلام چی ۔

نِیلام گاہ

نیلام کرنے کی جگہ ، وہ مقام جہاں نیلام ہو ۔

نِیلام ہونا

نیلام کے ذریعے بکنا ، بولی پر فروخت ہونا

نِیلام کُنِندَہ

نیلام کروانے والا ، نیلام کا انتظام کرنے والا ، نیلام چی ۔

نِیلامی

نیلام سے منسوب، نیلام کیا جانا، نیلام کا عمل

نِیلامِ عام

وہ نیلام جس میں ہر شخص حصہ لے سکے

نِیلامبَری

(موسیقی) کافی ٹھاٹھ کے ایک راگ کا نام

نِیلامْبَر

جس نے گہرا نیلا لباس پہن رکھا ہو، نیلے کپڑے والا

نِیلام چی

نیلام کرنے والا شخص

نِیلام گَھر

وہ جگہ جہاں بولی بول کر چیزیں فروخت کی جاتی ہیں، وہ جگہ یا مقام جہاں نیلام ہوتا ہو، نیلامی کی جگہ

نِیلام دار

نیلام میں کامیاب بولی دینے والا ، کسی کی جائداد وغیرہ نیلام میں خریدنے والا شخص ۔

نِیلام کَرنا

بولی یا نیلام کے ذریعے فروخت کرنا، ہراج کرنا

نِیلام اُٹھنا

نیلام اُٹھانا (رک) کا لازم ؛ نیلام ہونا ، نیلام کیا جانا ۔

نِیلام بولنا

نیلام کے لیے بولی یا قیمت لگا دینا ، نیلام میں فروخت کرنا ؛ نہایت ارزاں یا بے توقیری سے فروخت کر دینا ۔

نِیلام مَنڈی

وہ بڑا بازار جہاں نیلام کی اشیا (عموماً استعمال شدہ) فروخت ہوتی ہوں ، نیلامی کی جگہ ۔

نِیلام اُٹھانا

بذریعہء نیلام فروخت کرنا ۔

نِیلام چَڑھنا

نیلام چڑھانا کا لازم

نِیلام کا مال

بے وقعت مال، کم قیمت مال

نِیلام چَڑھانا

رک : نیلام پر چڑھانا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نِیلام کَروانا

نیلام کرنا (رک) کا متعدی المتعدی ، کسی کے ذریعے نیلام کرانا ۔

نِیلام کی بولی

نیلام کے موقع پر کسی چیز کی وہ قیمت جو ایک خریدار دوسرے سے بڑھا کر بتاتا ہے ، بڑھا چڑھا کر بتائی جانے والی قیمت ۔

نِیلام کَر دینا

بولی یا نیلام کے ذریعے فروخت کرنا ، ہراج کرنا ؛ نہایت ارزاں یا بے توقیری سے فروخت کر دینا ۔

نِیلام بول دینا

نیلام کے لیے بولی یا قیمت لگا دینا ، نیلام میں فروخت کرنا ؛ نہایت ارزاں یا بے توقیری سے فروخت کر دینا ۔

نِیلام میں خَرِیدنا

بولی دے کر یا نیلامی کے ذریعے کوئی چیز خریدنا ؛ بہت ارزاں خریدنا ۔

نِیلام پُکارا جانا

فروخت کے لیے نیلام کی بولی سے قبل جس چیز کی نیلامی ہو اس کا نام اور نیلامی کی قیمت پکارنا ۔

نِیلام پَر چَڑھانا

نیلام کے ذریعے فروخت کرنا ، نیلام کرنا ، فروخت کرنا

نِیلام پَر چَڑھا دینا

نیلام کے ذریعے فروخت کرنا ، نیلام کرنا ، فروخت کرنا

نِیلامی بولنا

نیلام کے لیے بولی بولنا ، نیلام کے لیے اعلان کرنا ، جائداد وغیرہ فروخت کرنا ۔

نِیلامی کا کام

نیلام کرنے کا عمل ، نیلام کا کاروبار ، نیلامی ۔

نِیلامی پَر چَڑھا دینا

بے عزت کرنا ، بے آبرو کرنا ، بے وقعت اور بے قیمت ہونا ۔

نِیلامی میں خَرِیدنا

نیلام میں لینا ، بولی دے کر خریدنا ؛ کم قیمت میں خریدنا ۔

قَبالَۂ نِیلام

وہ بیع نامہ جو نیلام کرنے والا حاکم دے

اِشْتِہارِ نِیلام

sale or auction proclamation

اِخ٘تِتامِ نِیلام

(قانون) آخری بولی کے بعد نیلامی کا خاتمہ جس کے بعد قیمت میں زیادتی یا کمی نہ ہو سکے اور مال بولی بولنے والے کا ہو جائے

خَرِیدار نِیلام

purchaser from auction

ڈاک نِیلام

auction-sale

قِبالَۂِ نِیلام

certificate of auction sale

وُصُولِ نِیلام

وہ روپیہ جو کسی چیز کو نیلام کرنے سے حاصل ہوا ہو، وہ رقم جو کسی مطالبے میں کسی جائیداد وغیرہ کو نیلام کر کے وصول کی جائے

اِسْتِردادِ نِیلام

سرکاری طور پر نیلام کی منسوخی

ڈَچ کا نِیلام

نِیلام کا ایک طریقہ جس میں نِیلام پُکارنے والا وقفہ سے قیمت کو کم کرتا چلا جاتا ہے اور ایک بتی جو صرف پانچ منٹ تک چل سکتی ہے اس نیلام کے آغاز میں روشن کی جاتی ہے جس کے خاموش ہو جانے کے بعد کوئی سوال قبول نہیں کیا جاتا ، خریدار اپنا سوال پکارنے میں زیادہ دیر نہیں لگاتے.

بَکَس بَنْد نِیلام

ان چیزوں کا نیلام جن کے دیکھنے کی اجازت نہیں دی جاتی

تیغ کوں نِیلام کَرنا

تلوار کو غلاف میں رکھنا، قتل کے ارادے سے باز آنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیلام چَڑھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیلام چَڑھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone