تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیل کا ٹِیکا، کوڑھ کا داغ" کے متعقلہ نتائج

اُپْجاؤُ

کھیتی باڑی کرنے کے لائق، زرخیز، پیداواری صلاحیت رکھنے والا

آپا جی

رک : ’آپا جان‘ .

ماگھ کا جاڑا جیٹھ کی دُھوپ، بَڑے کَشْٹ سے اُپجے اُوکھ

ماگھ میں سردی کے باعث اور جیٹھ میں گرمی کی وجہ سے درخت یا گنا بہت مشکل سے اُگتا ہے

بَن میں اُپجے سَب کوئی کھائے، گھر میں اُپجے گَھر ہی کھائے

پھوٹ جن٘گل میں پیدا ہو تو سب کھائیں لیکن گھر میں پیدا ہو جائے تو گھر ہی تباہ ہو جائے

کال باگْڑے اُپْجے اور بُرا بامَن سے ہو

قحط ہمیشہ باگڑے کے علاقے سے شروع ہوتا ہے اوربرہمن سے ہمیشہ نقصان ہوتا ہے .

جو پارَس سے کنْچَن اُپجے سو پارَس ہے کانْچ، جو پارَس سے پارَس اُپجے سو پارَس ہے سانْچ

اچھا کام وہی ہے جس کا نتیجہ اچھا ہو جس کا نتیجہ برا ہو وہ کام بھی برا ہے

بویا گِیہُوں اُپْجا جَو

کی تھی نیکی بدلے میں بوائی ملی

جَو کے کھیت میں کنڈوا اپجے

اچھے گھر میں بری اولاد پیدا ہو

اُونْچ نِیچ میں بوئی کیاری، جو اُپجے سو بھئی ہَماری

ہر کام کے نتیجے پر شاکر رہنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیل کا ٹِیکا، کوڑھ کا داغ کے معانیدیکھیے

نِیل کا ٹِیکا، کوڑھ کا داغ

niil kaa Tiikaa, ko.Dh kaa daaGनील का टीका, कोढ़ का दाग़

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نِیل کا ٹِیکا، کوڑھ کا داغ کے اردو معانی

  • بدنامی کا داغ اور کوڑھ کا نشان کبھی نہیں مٹتے
  • جب کسی کے کردار پر ایسا داغ لگ جائے کہ مٹائے نہ مٹے تو کہتے ہیں

Urdu meaning of niil kaa Tiikaa, ko.Dh kaa daaG

  • Roman
  • Urdu

  • badnaamii ka daaG aur ko.Dh ka nishaan kabhii nahii.n miTte
  • jab kisii ke kirdaar par a.isaa daaG lag jaaye ki miTaa.e na miTe to kahte hai.n

नील का टीका, कोढ़ का दाग़ के हिंदी अर्थ

  • कुख्याति का कलंक और कोढ़ का चिह्न कभी नहीं मिटते
  • जब किसी के चरित्र में ऐसा कलंक लग जाए कि मिटाए न मिटे तो कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُپْجاؤُ

کھیتی باڑی کرنے کے لائق، زرخیز، پیداواری صلاحیت رکھنے والا

آپا جی

رک : ’آپا جان‘ .

ماگھ کا جاڑا جیٹھ کی دُھوپ، بَڑے کَشْٹ سے اُپجے اُوکھ

ماگھ میں سردی کے باعث اور جیٹھ میں گرمی کی وجہ سے درخت یا گنا بہت مشکل سے اُگتا ہے

بَن میں اُپجے سَب کوئی کھائے، گھر میں اُپجے گَھر ہی کھائے

پھوٹ جن٘گل میں پیدا ہو تو سب کھائیں لیکن گھر میں پیدا ہو جائے تو گھر ہی تباہ ہو جائے

کال باگْڑے اُپْجے اور بُرا بامَن سے ہو

قحط ہمیشہ باگڑے کے علاقے سے شروع ہوتا ہے اوربرہمن سے ہمیشہ نقصان ہوتا ہے .

جو پارَس سے کنْچَن اُپجے سو پارَس ہے کانْچ، جو پارَس سے پارَس اُپجے سو پارَس ہے سانْچ

اچھا کام وہی ہے جس کا نتیجہ اچھا ہو جس کا نتیجہ برا ہو وہ کام بھی برا ہے

بویا گِیہُوں اُپْجا جَو

کی تھی نیکی بدلے میں بوائی ملی

جَو کے کھیت میں کنڈوا اپجے

اچھے گھر میں بری اولاد پیدا ہو

اُونْچ نِیچ میں بوئی کیاری، جو اُپجے سو بھئی ہَماری

ہر کام کے نتیجے پر شاکر رہنا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیل کا ٹِیکا، کوڑھ کا داغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیل کا ٹِیکا، کوڑھ کا داغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone