تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیچے کی سانس نِیچے اُوپَر کی سانس اُوپَر رَہ جانا" کے متعقلہ نتائج

تَواتُر

(لفظاً) کسی بات یا واقعہ کو بہت سے لوگوں کا نقل کرنا یا کثرت اور تسلسل سے نقل کیا جانا کہ باعث یقین ہو

تَواتُر شُماری

کسی شے کی مقررہ حدود میں واقع ہونے کی تعداد معلوم کرنا.

صُعُودی تَواتُر

(حساب) وہ تواتر جس کے اعداد بتدریج بڑھتے جاتے ہیں صعودی توارتر کہلاتے ہیں.

نَبْض میں تَواتُر ہونا

نبض کا بہت تیز چلنا ، نبض کا تیز تیز چلنا

نُزُولی تَواتُر

(ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیچے کی سانس نِیچے اُوپَر کی سانس اُوپَر رَہ جانا کے معانیدیکھیے

نِیچے کی سانس نِیچے اُوپَر کی سانس اُوپَر رَہ جانا

niiche kii saa.ns niiche uupar kii saa.ns uupar rah jaanaaनीचे की साँस नीचे ऊपर की साँस ऊपर रह जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نِیچے کی سانس نِیچے اُوپَر کی سانس اُوپَر رَہ جانا کے اردو معانی

  • حیران ہو جانا ، ششدر رہ جانا ، ہکا بکا رہ جانا ، کوئی خبر غم سننے کے بعد ڈر یا خوف سے سانس رکنے کے قریب ہو جانا

Urdu meaning of niiche kii saa.ns niiche uupar kii saa.ns uupar rah jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • hairaan ho jaana, shishdar rah jaana, hakkaa baka rah jaana, ko.ii Khabar Gam sunne ke baad Dar ya Khauf se saans rukne ke qariib ho jaana

English meaning of niiche kii saa.ns niiche uupar kii saa.ns uupar rah jaanaa

  • be struck dumb, be greatly shocked, have the shock of one's life

नीचे की साँस नीचे ऊपर की साँस ऊपर रह जाना के हिंदी अर्थ

  • हैरान हो जाना, शश्दर रह जाना, हक्का बका रह जाना, कोई ख़बर ग़म सुनने के बाद डर या ख़ौफ़ से सांस रुकने के क़रीब हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَواتُر

(لفظاً) کسی بات یا واقعہ کو بہت سے لوگوں کا نقل کرنا یا کثرت اور تسلسل سے نقل کیا جانا کہ باعث یقین ہو

تَواتُر شُماری

کسی شے کی مقررہ حدود میں واقع ہونے کی تعداد معلوم کرنا.

صُعُودی تَواتُر

(حساب) وہ تواتر جس کے اعداد بتدریج بڑھتے جاتے ہیں صعودی توارتر کہلاتے ہیں.

نَبْض میں تَواتُر ہونا

نبض کا بہت تیز چلنا ، نبض کا تیز تیز چلنا

نُزُولی تَواتُر

(ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیچے کی سانس نِیچے اُوپَر کی سانس اُوپَر رَہ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیچے کی سانس نِیچے اُوپَر کی سانس اُوپَر رَہ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone