تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیچے آنا" کے متعقلہ نتائج

پائیدار

(ف) صفت‏، مضبوط‏، دیرپا

پائیداری

۔ (ف) مونث۔ استحکام۔ مضبوطی۔

دَہْرِ نا پائِیدار

نا پائِیدار ثابِت ہونا

پائدار نہ ہونا ، بودا یا کمزور نکلنا ۔

نا پائیدار

باقی نہ رہنے والا، مٹ جانے والا، سریع الزوال، بے ثبات، فانی، غیر مستقل، چند روزہ، جوپائدار نہ ہو، جو دیر پا نہ ہو

نَاْمِ نِیْکِ رَفْتَگَاں ضَاْئِع مَکُن - تا بَبَاشَدْ نَامِ نِیْکََتْ پَاْئِیْدَار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو لوگ مرچکے ان کے نیک ناموں کو ضائع نہ کر تاکہ تیرا نیک نام بھی باقی رہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیچے آنا کے معانیدیکھیے

نِیچے آنا

niiche aanaaनीचे आना

محاورہ

مادہ: نَیچے

نِیچے آنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • اوپر سے نیچے کی طرف آنا، اُترنا
  • جماع کرانے کے لیے لیٹنا

English meaning of niiche aanaa

Compound Verb

  • have coitus
  • to come down, descend

नीचे आना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • ऊपर से नीचे की तरफ़ आना, उतरना
  • संभोग कराने के लिए लेटना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیچے آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیچے آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone