تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیچا" کے متعقلہ نتائج

ناظِم

۔ (ع) صفت۔ مذکر۔ ۱۔ انتظام کرنے والا۔ منتظم ۔ کارکن۔ منصرم۔ سربراہ کار۔ ۲۔ شاعر۔ شعرکہنے والا۔ نظم کہنے والا۔ ۳۔ سکریٹری۔

ناظِمی

ناظم کا عہدہ یا دفتر ، افسر اعلیٰ کا دفتر نظامت ، ناظم ہونے کی حالت یا کیفیت نیز حکومت

ناظِمِین

ناظم (رک) کی جمع ۔

ناظم اشعار

شاعر، شعرگو

ناظِمِ گَیس

(کیمیا) گیس کی رفتار اور مقدار پر قابو رکھنے والا آلہ ، گیس کی رفتار اور مقدار کو حسب ِضرورت گھٹانے بڑھانے والا ، گیس کو ایک خاص معیار پر رکھنے والا آلہ ۔

ناظِم خُصُوصی

ذاتی معتمد یا سکرٹری جو کچھ خاص اُمور بجا لانے پر مامور ہو ۔

ناظِمِ اِعزازی

سربراہ جو اعزازی خدمت انجام دے ۔

ناظِمِ تَحقِیق

شعبہء تحقیق کا افسر ، تحقیقی کاموں کے معاملات کا سربراہ ؛ تفتیشی افسر ۔

ناظِمُ الاُمُور

سفارتی محکمے کا اعلیٰ افسر ، غیرممالک میں اپنے ملک کی رعایا اور تجارت کے حقوق کی نگرانی کرنے والا ، سفیر سے کم درجے کا عہدہ دار ۔

ناظِم بُیُوتات

بادشاہ کے گھریلو اخراجات کے محکمے کا سربراہ ۔ ۔

ناظِمِ تَعلِیمات

محکمہء تعلیم کا افسر اعلیٰ ، ڈائرکٹر تعلیمات ۔

نائِب ناظِم

ناظم کا مددگار ، ناظم کا قائم مقام (انگ : Deputy Director) ۔

مَدَدگار ناظِم

ایک عہدہ ، ناظم (ڈائرکٹر) کا مددگار یا نائب (Assistant Dircetor)

مُقِیمِ ناظِم

قائم مقام ناظم یا ڈائرکٹر ، منصرم

نائِب ناظِم اَعلیٰ

ناظم اعلیٰ کا قائم مقام ، ناظم اعلیٰ سے چھوٹا عہدے دار ، ناظم (انگ :Deputy Director General) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیچا کے معانیدیکھیے

نِیچا

niichaaनीचा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: موسیقی

نِیچا کے اردو معانی

صفت

  • صفت۔ مذکر۔ نشیب، عمیق، گہرا، اوچھا، کم، ادنیٰ، مدھم، دھیما

اسم، مذکر

  • زیر ، تلے (اونچا کی ضد)
  • (مجازاً) سواری میں ، زیراستعمال ۔
  • (مجازاً) کم تر ، ادنیٰ ، کم حیثیت
  • کم بلند ، کم اُونچا۔
  • عمیق ، گہرا
  • کوتاہ ، ٹھنگنا ، چھوٹا۔
  • (موسیقی) مدھم ، دھیما ، نرم (سر)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of niichaa

Adjective

  • down, sloping, low, low-lying
  • less
  • low
  • mean, base

नीचा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कम, मध्म, छोटा, पिछड़ा
  • जो किसी की तुलना में कम ऊँचा हो अथवा जिसका विस्तार ऊपर की ओर कम हो। जैसे-नीची दीवार, नीची टोपी।
  • जो किसी प्रसम धरातल या स्तर से निम्न स्तर पर स्थित हो। जैसे नीची जमीन, नीची सड़क। पद-नीचा-ऊँचा कहीं से नीचा और कहीं से ऊँचा। ऊबड़-खाबड़।
  • जो किसी ऊँची सतह की तुलना में गहरा या कम ऊँचा हो, जैसे- नीची ज़मीन
  • गहरा; निम्न
  • 'ऊँचा' का विलोम
  • जिसका विस्तार या विकास ऊपर की तरफ़ कम हो; कम उँचाईवाला
  • जिसका झुकाव नीचे की ओर हो; जो ज़मीन के समीप आया हुआ हो, जैसे- नीची शाखा
  • झुका हुआ; नत।

نِیچا کے مترادفات

نِیچا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیچا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیچا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone