تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیچا کوٹان دِیوان پوجان" کے متعقلہ نتائج

خود نَوِشْت

اپنا لکھا یا تصنیف و تالیف کیا ہوا، آپ بیتی، اپنی سرگزشت، اپنی سوانح عمری

خوانْد و نَوِشْت

رک: نوشت و خواند.

سَر نَوِشْت

(لفظاً) پیشانی پر لکھا ہوا

پَسِ نَوِشْت

وہ عبارت جو خط لکھنے والا اپنے دستخط کے بعد لکھتا ہے ، عبارت مزید

سَر نَوِشْت میں لِکھا ہونا

نوشتۂ تقدیر ہونا، مقدر ہونا، نصیب میں ہونا، قِسمت میں لکھا ہونا

مَرد بایَد کہ گِیرَد اَندَر گوش، اَز نَوِشت اَست پَند بَر دِیوار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) آدمی کو چاہیے کہ نصیحت سن لے چاہے دیوار پر لکھی ہو ، یعنی اچھی بات جس طرح بھی معلوم ہو اور جس سے بھی معلوم ہو اسے یاد رکھنا چاہیے اور اس پر عمل کرنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیچا کوٹان دِیوان پوجان کے معانیدیکھیے

نِیچا کوٹان دِیوان پوجان

niichaa koTaan diivaan pojaanनीचा कोटान दीवान पोजान

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نِیچا کوٹان دِیوان پوجان کے اردو معانی

  • کمزور پر ظلم ہوتا ہے اور زبردستوں کی عزت ہوتی ہے ، جس کی لاٹھی اس کی بھینس

Urdu meaning of niichaa koTaan diivaan pojaan

  • Roman
  • Urdu

  • kamzor par zulam hotaa hai aur zabardasto.n kii izzat hotii hai, jis kii laaThii us kii bhains

नीचा कोटान दीवान पोजान के हिंदी अर्थ

  • कमज़ोर पर ज़ुलम होता है और ज़बरदस्तों की इज़्ज़त होती है, जिस की लाठी उस की भैंस

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خود نَوِشْت

اپنا لکھا یا تصنیف و تالیف کیا ہوا، آپ بیتی، اپنی سرگزشت، اپنی سوانح عمری

خوانْد و نَوِشْت

رک: نوشت و خواند.

سَر نَوِشْت

(لفظاً) پیشانی پر لکھا ہوا

پَسِ نَوِشْت

وہ عبارت جو خط لکھنے والا اپنے دستخط کے بعد لکھتا ہے ، عبارت مزید

سَر نَوِشْت میں لِکھا ہونا

نوشتۂ تقدیر ہونا، مقدر ہونا، نصیب میں ہونا، قِسمت میں لکھا ہونا

مَرد بایَد کہ گِیرَد اَندَر گوش، اَز نَوِشت اَست پَند بَر دِیوار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) آدمی کو چاہیے کہ نصیحت سن لے چاہے دیوار پر لکھی ہو ، یعنی اچھی بات جس طرح بھی معلوم ہو اور جس سے بھی معلوم ہو اسے یاد رکھنا چاہیے اور اس پر عمل کرنا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیچا کوٹان دِیوان پوجان)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیچا کوٹان دِیوان پوجان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone