تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِیچ اُونچ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِیچ اُونچ کے معانیدیکھیے
نِیچ اُونچ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اونچ نیچ ؛ برائی بھلائی ؛ نیکی بدی
- چھوٹائی بڑائی ، ادنیٰ اور اعلیٰ کی تفریق۔
- ۔(ھ) مونث۔ (عم) اونچا نیچا۔ بُرائی بھلائی۔ نیکی بدی۔ نشیب وفراز۔
- زندگی کا اُتار چڑھاؤ ، نشیب و فراز
English meaning of niich-uu.nch
Noun, Feminine
- inequality of social status, the vicissitude or ups and downs (of life), unevenness
नीच-ऊँच के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- छोटा-बड़ा
- बुरा-भला; अहित-हित
- हानि-लाभ
- दुख-सुख।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِیچ اُونچ)
نِیچ اُونچ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔