تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیچ حَرکت" کے متعقلہ نتائج

بَخْشِش

انعام، عطیہ، خیرات، عنایت، کرم، مہربانی

بَخْشِش دینا

بَخْشِش نامَہ

(قانون) ہبہ نامہ، وہ دستاویز جو کوئی چیز وغیرہ بخشنے کے لیے لکھی جائے

سَنَداتِ بَخْشِش

وہ سندیں جو جاگیرداروں کے نام جاری ہوئی ہوں

جُْْود و بَخْشِش

بخشش

حِساب جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا چاہیے، حساب میں ذرا سا فرق بھی نہ ہونا چاہئے اور انعام کا اختیار ہے چاہے جس قدر دے دو

لیکھا جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

رک : حساب جو جو بخشش سو سو ، معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا ، چاہیے.

حِساب کَوڑی کا بَخْشِش لاکھوں کی

حساب پورا کیا جائے پھر بَخشش چاہے لاکھوں کی کرے ، حساب جو جو بخشش سو سو .

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیچ حَرکت کے معانیدیکھیے

نِیچ حَرکت

niich-harkatनीच-हरकत

وزن : 2122

مادہ: نِیچ

نِیچ حَرکت کے اردو معانی

عربی، ہندی - اسم، مؤنث

  • ذلیل حرکت، کمینہ پن، چھچھورا پن

English meaning of niich-harkat

Arabic, Hindi - Noun, Feminine

  • act of meanness

नीच-हरकत के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ज़लील हरकत, कमीना पन, क्षुद्रता का कार्य, छिछोरापन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیچ حَرکت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیچ حَرکت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone