تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیچ ہَنسے ہَنسے رَہیں لِئے گیند کی پوٹ، جُوں جُوں ماتھے مارِیئے تِیوں تِیوں اُونچے ہوت" کے متعقلہ نتائج

ہُوَیدا

ظاہر، عیاں، نمودار، آشکار، واضع، صریح، صاف

ہُوَیدا ہونا

ظاہر ہونا ، عیاں ہونا ، آشکار ہونا ، واضع ہونا نیز نمودار یا طلوع ہونا.

ہُوَیدا کَرنا

ظاہر کرنا ، دکھانا ، آشکار کرنا ؛ واضع کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیچ ہَنسے ہَنسے رَہیں لِئے گیند کی پوٹ، جُوں جُوں ماتھے مارِیئے تِیوں تِیوں اُونچے ہوت کے معانیدیکھیے

نِیچ ہَنسے ہَنسے رَہیں لِئے گیند کی پوٹ، جُوں جُوں ماتھے مارِیئے تِیوں تِیوں اُونچے ہوت

niich ha.nse ha.nse rahe.n liye ge.nd kii poT, juu.n juu.n maathe maariye tyo.n tyo.n uu.nche hotनीच हँसे हँसे रहें लिए गेंद की पोट, जूँ जूँ माथे मारिए त्यों त्यों ऊँचे होत

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نِیچ ہَنسے ہَنسے رَہیں لِئے گیند کی پوٹ، جُوں جُوں ماتھے مارِیئے تِیوں تِیوں اُونچے ہوت کے اردو معانی

  • نیچ لوگ ہر وقت خوش رہتے ہیں ، وہ گیند کی طرح ہیں ، جتنا اسے زور سے زمین پر مارو اتنی ہی وہ اونچی ہوتی ہے

Urdu meaning of niich ha.nse ha.nse rahe.n liye ge.nd kii poT, juu.n juu.n maathe maariye tyo.n tyo.n uu.nche hot

  • Roman
  • Urdu

  • niich log haravqat Khush rahte hai.n, vo gend kii tarah hai.n, jitna use zor se zamiin par mauro utnii hii vo u.unchii hotii hai

नीच हँसे हँसे रहें लिए गेंद की पोट, जूँ जूँ माथे मारिए त्यों त्यों ऊँचे होत के हिंदी अर्थ

  • नीच लोग हरवक़त ख़ुश रहते हैं, वो गेंद की तरह हैं, जितना उसे ज़ोर से ज़मीन पर मॉरो उतनी ही वो ऊंची होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہُوَیدا

ظاہر، عیاں، نمودار، آشکار، واضع، صریح، صاف

ہُوَیدا ہونا

ظاہر ہونا ، عیاں ہونا ، آشکار ہونا ، واضع ہونا نیز نمودار یا طلوع ہونا.

ہُوَیدا کَرنا

ظاہر کرنا ، دکھانا ، آشکار کرنا ؛ واضع کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیچ ہَنسے ہَنسے رَہیں لِئے گیند کی پوٹ، جُوں جُوں ماتھے مارِیئے تِیوں تِیوں اُونچے ہوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیچ ہَنسے ہَنسے رَہیں لِئے گیند کی پوٹ، جُوں جُوں ماتھے مارِیئے تِیوں تِیوں اُونچے ہوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone