تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِہاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِہاں کے معانیدیکھیے
نِہاں کے اردو معانی
صفت
- چھپا ہوا، پوشیدہ، مخفی، پنہاں
شعر
اپنی تصویر کے اک رخ کو نہاں رکھتا ہے
یہ چراغ اپنا دھواں جانے کہاں رکھتا ہے
نگاہیں کاملوں پر پڑ ہی جاتی ہیں زمانے کی
کہیں چھپتا ہے اکبرؔ پھول پتوں میں نہاں ہو کر
زندگی وقت کے صفحوں میں نہاں ہے صاحب
یہ غزل صرف کتابوں میں نہیں ملتی ہے
English meaning of nihaa.n
Adjective
- latent, hidden, concealed, private, clandestine, secret, delight
निहाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- गुप्त, छिपा हुआ, ओझल
نِہاں کے مترادفات
نِہاں کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِہاں)
نِہاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔