تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِہاں خانَہ" کے متعقلہ نتائج

اِشْتِراک

پیداوار کے ذرائع پر مشترکہ قومی ملکیت کی تنظیم کا نظریہ یا تحریک، کسی اخبار یا رسالے وغیرہ کی خریداری میں شرکت، ترکیب میں مستعمل، کام بقدر صلاحیت اور اجرت بقدر محنت کا نظام، تناسل میں شرکت، جفتی یا پیوند کاری، سوشلزم، کمیونزم، مارکسیزم

اِشْتِراکی

اشتراکیت سے منسوب، اشتراکیت کا حامی، سوشلزم سے متعلق، اشتراکیت کا پیرو، سوشلسٹ

اِشْتِراکِ باہَمی

آپس میں شرکت، باہم ساجھے داری

اِشْتِراکِیَت

ایک اعتدال پسند فلسفہ یا نظریۂ حیات جس کے مطابق ذرایع پیداوار پر عوام کی مشترکہ ملکیت ہونی چاہیے

اِشْتِراکِ سَرکاری

ایک طریقہ جس کے بموجب تمام صنعتوں اور حرفتوں کا گورنمنٹ انتظام کرتی ہے

بَدَل اِشْتِراک

کسی جانب سے کیا جانے والا کام، اخبار کی مہینہ وار یا ہفتہ وار قیمت

اردو، انگلش اور ہندی میں نِہاں خانَہ کے معانیدیکھیے

نِہاں خانَہ

nihaa.n-KHaanaनिहाँ-ख़ाना

اصل: فارسی

وزن : 1222

نِہاں خانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نظروں سے اوجھل جگہ، پوشیدہ یا خفیہ مقام، جیسے: خفیہ کمرہ یا تہہ خانہ وغیرہ

شعر

English meaning of nihaa.n-KHaana

Noun, Masculine

  • private room

निहाँ-ख़ाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तहख़ाना, तलगृह, अधोगृह, नज़रों से ओझल जगह, छुपा या अदृश्य स्थान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِہاں خانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِہاں خانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone