تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِہالِ غَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِہالِ غَم کے معانیدیکھیے
نِہالِ غَم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- غم کا پودا ؛ مراد : دل ۔
شعر
چشم وہ ناز آفریں کھل کے برس پڑیں کہیں
ہم سے کئی نہال غم پھر سے نہال ہو گئے
اے ہوائے وصل چل پھر سے گل ہجراں کھلا
سر اٹھا پھر اے نہال غم سویرا ہو گیا
English meaning of nihaal-e-Gam
Noun, Masculine
- plant of sorrow, the heart
निहाल-ए-ग़म के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ग़म का पौदा, दिल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِہالِ غَم)
نِہالِ غَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔