تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگُوں" کے متعقلہ نتائج

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگُوں کے معانیدیکھیے

نِگُوں

niguu.nनिगूँ

اصل: فارسی

وزن : 12

Roman

نِگُوں کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • سر جھکائے ہوئے ، سر کونیچے کیے ہوئے ؛ شرمندہ ، شرمسار ؛ محجوب ۔
  • ۱۔ اوندھا ، اُلٹا ۔
  • ۲۔ خمیدہ ،جھکا ہوا ، سر جھکائے ہوئے ، سر افگندہ -
  • ۳۔ لٹکا ہوا ؛ نیچا (ہتھیار وغیرہ) -
  • ۴۔ مرکبات میں مستعمل ؛ جیسے : سرنگوں ، نگوں سار وغیرہ -

شعر

Urdu meaning of niguu.n

Roman

  • sar jhukaa.e hu.e, sar ko niiche ki.e hu.e ; sharmindaa, sharmasaar ; mahjuub
  • ۱۔ aundhaa, ulTaa
  • ۲۔ Khamiidaa, jhukaa hu.a, sar jhukaa.e hu.e, sar afgandaa
  • ۳۔ laTkaa hu.a ; niichaa (hathiyaar vaGaira)
  • ۴۔ murakkabaat me.n mustaamal ; jaise ha surango.n, nigo.n saar vaGaira

English meaning of niguu.n

Adjective, Masculine

निगूँ के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • झुकना, नीचे करना, समाप्त
  • औंधा, उलटा, अधोमुख

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگُوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگُوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone