تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِگُوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِگُوں کے معانیدیکھیے
نِگُوں کے اردو معانی
صفت، مذکر
- سر جھکائے ہوئے ، سر کونیچے کیے ہوئے ؛ شرمندہ ، شرمسار ؛ محجوب ۔
- ۱۔ اوندھا ، اُلٹا ۔
- ۲۔ خمیدہ ،جھکا ہوا ، سر جھکائے ہوئے ، سر افگندہ -
- ۳۔ لٹکا ہوا ؛ نیچا (ہتھیار وغیرہ) -
- ۴۔ مرکبات میں مستعمل ؛ جیسے : سرنگوں ، نگوں سار وغیرہ -
شعر
بندش الفاظ جڑنے سے نگوں کے کم نہیں
شاعری بھی کام ہے آتشؔ مرصع ساز کا
بزم عشرت میں ملامت ہم نگوں بختوں کے تئیں
جوں حباب بادہ ساغر سرنگوں ہو جائے گا
English meaning of niguu.n
निगूँ के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- झुकना, नीचे करना, समाप्त
- औंधा, उलटा, अधोमुख
نِگُوں کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِگُوں)
نِگُوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔