تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگران رَہنا" کے متعقلہ نتائج

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

حکیمِ حاذِق

کامل طبیب، ماہر حکیم

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگران رَہنا کے معانیدیکھیے

نِگران رَہنا

nigraan rahnaaनिगरान रहना

محاورہ

نِگران رَہنا کے اردو معانی

  • منتظر رہنا ؛ حفاظت کرتے رہنا ، دیکھتے رہنا ، نگرانی کرتے رہنا نیز کسی کام کے سلسلے میں ہدایات دیتے رہنا.

निगरान रहना के हिंदी अर्थ

  • प्रतीक्षा करते रहना; सुरक्षा करते रहना, देखते रहना, निगरानी करते रहना तथा किसी काम के सिलसिले में निर्देश देते रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگران رَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگران رَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone