تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگرانِ حُکُومَت" کے متعقلہ نتائج

بُحْران

مرض کا زور، بیماری کی غیر معمولی شدت جو یکایک واقع ہو یا مخصوص دنوں میں جیسے تیسرے دن یا چوتھے دن وغیرہ (طبیبوں کا خیال ہے کہ اس حالت میں طبیعت مرض سے جنگ کرتی ہے جس کا نتیجہ موت ہوتا ہے یا صحت، طبیعت اور مرض کا مقابلہ)

بُحْران ہونا

بیماری کا رُو بہ تَنزّل ہونا

بُحْرانی

بُحران سے منسوب

بُحْرانِ عِید

crisis on the occasion of Eid

بُحْرانِ عَدَم

crisis of non-existence

بُحْرانِی کَیْفِیَت

ہنگامی صورت حال

مُعاشی بُحْران

اقتصادی بحران، اشیا کی پیداوار اور آمدنی کے حصول کی کمی

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگرانِ حُکُومَت کے معانیدیکھیے

نِگرانِ حُکُومَت

nigraan-e-hukuumatनिगरान-ए-हुकूमत

وزن : 222122

  • Roman
  • Urdu

نِگرانِ حُکُومَت کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • مختصر مدت کے لیے امور کی ذمے دار حکومت، عبوری حکومت، عارضی حکومت

Urdu meaning of nigraan-e-hukuumat

  • Roman
  • Urdu

  • muKhtsar muddat ke li.e umuur kii zimmedaar hukuumat, ubuurii hukuumat, aarizii hukuumat

English meaning of nigraan-e-hukuumat

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • caretaker/ provisional government

निगरान-ए-हुकूमत के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • संक्रमणकालीन, अल्पकालीन सरकार, माध्यमिक, अवस्थापरिवर्तनकालिक हुकूमत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُحْران

مرض کا زور، بیماری کی غیر معمولی شدت جو یکایک واقع ہو یا مخصوص دنوں میں جیسے تیسرے دن یا چوتھے دن وغیرہ (طبیبوں کا خیال ہے کہ اس حالت میں طبیعت مرض سے جنگ کرتی ہے جس کا نتیجہ موت ہوتا ہے یا صحت، طبیعت اور مرض کا مقابلہ)

بُحْران ہونا

بیماری کا رُو بہ تَنزّل ہونا

بُحْرانی

بُحران سے منسوب

بُحْرانِ عِید

crisis on the occasion of Eid

بُحْرانِ عَدَم

crisis of non-existence

بُحْرانِی کَیْفِیَت

ہنگامی صورت حال

مُعاشی بُحْران

اقتصادی بحران، اشیا کی پیداوار اور آمدنی کے حصول کی کمی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگرانِ حُکُومَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگرانِ حُکُومَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone