تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِگَہبانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِگَہبانی کے معانیدیکھیے
نِگَہبانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- نگہبان کا کام، محافظت، حفاظت، پاسبانی، نگرانی، نگاہبانی
شعر
اگر سائے سے جل جانے کا اتنا خوف تھا تو پھر
سحر ہوتے ہی سورج کی نگہبانی میں آ جاتے
کون سی دنیا میں ہوں کس کی نگہبانی میں ہوں
زندگی ہے سخت مشکل پھر بھی آسانی میں ہوں
غم کی دولت بڑی مشکل سے ملا کرتی ہے
سونپ دو ہم کو اگر تم سے نگہ بانی نہ ہو
English meaning of nigahbaanii
Noun, Feminine
निगहबानी के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِگَہبانی)
نِگَہبانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔